yusramasood223
- LECTURAS 264
- Votos 6
- Partes 7
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی زندگی میں صرف خوشیوں کو ترجیح دیتی ہے اور اُسکی زندگی میں آنے والی ہر مشکلات کا قصور وار وہ اللہ کو ٹھراتی ہے. اپنے رب سے صرف شکوہ و شکایت ہی رکھتی ہے پر وہ خفا جانتی اُسکی زن دگی میں کیسے کیسے موڑ آنے ہیں... "بےشک دلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے پاس ہے" 💓