binteyasin's Reading List
2 stories
Dil ka Rishta by binteyasin
binteyasin
  • WpView
    Reads 208
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 4
کہتے ہیں جب آپ کسی سے پیار یہ دوستی کریں۔تو سب سے پہلے سامنے والے پہ بھروسہ کریں۔کیونکہ جس رشتے میں بھروسہ ہوتا ہے نا اس رشتے کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں توڑ سکتی۔لیکن جس رشتے میں بھروسہ نا ہو وہ رشتہ ایک ریت کے محل جیسا ہوتا ہے جسے ہوا کا ایک جھونکا یا سمندر کی ایک لہر بھی توڑ سکتی ہے۔کیونکہ رشتے پیار اور محبت سے بنتے ہیں نا کہ جھوٹی باتوں سے۔۔۔۔۔!!! اسلام و علیکم۔کیسے ہیں آپ سب؟ دل کا رشتہ میرا پہلا ناول ہے میں نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ میں آپ سب کے لیے ایک ایسا ناول لکھوں جسسے آپ سب کو کچھ سیکھنے کو ملے۔امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آئیگا۔ ایپیسود پڑھ کہ کومنٹ دینا اور ووٹ دینا نہ بھولیں۔ #Comedy#Romacebasednovel💜
aşk yolları az miRha kHaN by meeru_thewriter
meeru_thewriter
  • WpView
    Reads 2,558
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی ضد ، آنا میں الجھے رشتوں کی۔۔ کہانی ہے زندگی جینے کے ڈھنگ کی۔۔