MonuPatil's Reading List
190 stories
ہے یہ دعا نہ ہو ہم جدا (Complete Novel)❤❤❤ by aimanrasheed84
aimanrasheed84
  • WpView
    Reads 18,955
  • WpVote
    Votes 711
  • WpPart
    Parts 8
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے
میرا عشق تم ہو (مکمل)  by Naaz322
Naaz322
  • WpView
    Reads 127,380
  • WpVote
    Votes 5,477
  • WpPart
    Parts 55
یہ کہانی ہے محبت اور عشق کی.. باقی کہانی جاننے کے لیے کہانی پڑھیں... ❤️ میرا عشق تم ہو ❤️ یہ میری پہلی کہانی ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی... Complete Novel Revenge based Romantic Novel
پل بھر by novel_holic
novel_holic
  • WpView
    Reads 49,605
  • WpVote
    Votes 1,223
  • WpPart
    Parts 33
اس کی ایک نظر اور کوئی اس کے سامنے بولنے کی ہمت نہیں رکھتا تھا،اسے وہاں سب جانتے تھے، وہ صاحب اقتدار تھا ہر چیز پر کسی بھی عام انسان کی سوچ سے زیادہ بساط رکھتا تھا، برف کی مانند سرد نظریں جو اپنے اطراف کو بھی سرد کر سکتی تھیں،بالکل سرد، وہ ہر چیز جو زویا قدیر کو اس سے دور بھاگنے پر مجبور کر دیتی تھی ،وہ پر اسرار تھا، خطرناک تھا ،ہر کسی کی نظریں اس پر تھیں مگر اس کی نظروں کا مرکز صرف وہ تھی، ابھی سے نہیں پچھلے پانچ سال سے . اس کی ایک جھلک اور وہ دنیا کے آخری کونے تک بھاگ سکتی تھی اور اس کی ایک نظر وہ ایبٹ آباد کی ہر سڑک چھانٹ سکتا تھا.
دل جسے چاہے ( رمضان اسپیشل) (مکمل✔️) by Noshba
Noshba
  • WpView
    Reads 6,736
  • WpVote
    Votes 1,045
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ہے رمضان سے لے کر عید تک کی تمام مصروفیات کی۔۔ کچھ ایسے رشتوں کے ساتھ جو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔۔۔ محبت سے بھرا یہ خاندان ایک دوسرے سے احساس کے رشتے سے جڑا ہے ۔۔۔۔ کبھی ہوتی ہے ان کے درمیان نوک جھونک تو کبھی ہوتی ہے تکرار لیکن پھر بھی ہیں یہ سب خاص۔۔۔❣️
محبت نہیں عشق  by zarshalazri
zarshalazri
  • WpView
    Reads 1,117
  • WpVote
    Votes 104
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے دوستی سے محبت اور محبت سے عشق تک کے سفر کی، دراصل کہانی میں یہ حقیقت بتانے کو کوشش کی گی ہے کے اکثر رشتے جوڑ کے لوگ انکی ویلیو نہیں سمجھ پاتے '
جانا نہ تو دل سے دور  by zarshalazri
zarshalazri
  • WpView
    Reads 619
  • WpVote
    Votes 44
  • WpPart
    Parts 14
تو یہ کہانی ہے بہت سے کرداروں کی اس میں صرف پیار محبت نہیں بلکے کچھ ایسے پہلو جو نظر نہیں آتے لیکن کہیں نہ کہیں ہماری زندگیوں میں موجود ہوتے ہیں ان پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے کچھ عتماد کی کہانی کچھ گزرے کل کی کہانی کچھ اپنے خوابوں کو پورا کر دینے کی جستجو اور کچھ ضد اور آنا کی کہانی ' امید کرتی ہوں کے اس کہانی میں کچھ ایسا لکھ سکوں جس سے سب ریلیٹ کر سکیں ' باقی اگر کوئی غلطی ہو جائے تو معاف کر دیجئے گا اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیجئے گا ' شکریہ "
تو دل سے نہ اتر سکا by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 3,168
  • WpVote
    Votes 180
  • WpPart
    Parts 12
محبت کی ایسی کہانی جس میں انتقام کی آگ بھڑکتی ہے۔
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔) by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 9,492
  • WpVote
    Votes 549
  • WpPart
    Parts 25
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔ یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے) کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟ لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔ جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔ تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!! (از قلم علینہ فرید) Gangster based Romantic Novel
Muhabbat Shart Hai Esaar Ka (Season2) By Aleena Farid by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 2,133
  • WpVote
    Votes 144
  • WpPart
    Parts 19
*********کہانی وہی بس کردار ہوئے مختلف*******: 'اصحاذ کی اور اس کے عشق کی' 'شانزل کی اور اس کے بدلے کی' 'عینی کی اور اس کے زندگی کی' شہیر کی اور اس کے کردار کی' یہاں کہانی ہوگی سکندر شاہ اور علینہ فرید کے بیٹے سید اصحاذ شاہ کی؛ شانزل کے وجود میں آنے کی، عینی کے شرارتوں کی اور شہیر کے کارناموں کی، افرہ کے خوابوں کی اور سمیر کے سچائی کی؛ اس کے ساتھ ساتھ نئے کرداروں سے ملنے کی؛ کچھ ادھورے ساتھ؛ ملن؛ پلوں کے مکمل ہونے کی! ******************** محبت شرط ہے ایثار کا؛ محبت شرط ہے ملن کا محبت شرط ہے وصل کا محبت شرط ہے ہجر کا محبت شرط ہے تسکین کا محبت شرط ہے راحت کا محبت شرط ہے چاہت کا محبت شرط ہے جدائی کا محبت نام ہے؛ تڑپنے کا، سسکنے کا، اس کی یادوں میں کھونے کا، بانہوں میں مچلنے کا؛ محبت شرط ہے ایثار کا؛ ہاں محبت شرط ہے ایثار کا!!! از قلم علینہ فرید Genre; Gangster Based Romantic Novel
دافع الحیاۃ by Saniyakazii
Saniyakazii
  • WpView
    Reads 17,076
  • WpVote
    Votes 737
  • WpPart
    Parts 9
خوبصورت کہانی