قدیم روایتوں کی وجہ سے خان دانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی..
پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں..
Insta @zoha_asif_novels
Fb @zohaasifnovels
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑ ا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔