recommanded~
2 stories
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے by asami_izanami
asami_izanami
  • WpView
    Reads 67
  • WpVote
    Votes 7
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے ایک کشمیری لڑکی کی۔ اس وادی کی رہنے والی دوشیزہ کی جسے زمین والے " جنت نظیر" کہتے ہیں۔ شدت پسند ہندوٶں کی بربریت اور غموں کے پہاڑ سہتی اسلام کی شہزادی کی۔ یہ کہانی ہے ظلم و جارحیت کی تاریکی سے بوجھل فضا میں سانس لیتی زینب کی۔ کشمیر کی دھرتی کےمتعلق قیاس کیا جاتا ہے کہ وہاں کے بلند و بالا سر سبزو شاداب پہاڑ، ٹھاٹھے مارتے دریا ، پھولوں سے مہکتی وادیاں ، بہتی ندیاں، لہلہاتے کھلیان قدرت خداوندی کی بہترین عکاسی کرتے نظر آتے ہوں گے۔ بے شک ! لیکن کاش اس وادی کے مسحور کن نظاروں کی طرح یہاں کے مکینوں ( خاص طور پر مسلمانوں ) کی زندگی بھی اتنی ہی دلکش اور پرسکون ہوتی مگر افسوس ایسا نہیں ہے! زینب سری نگر ( وادئ کشمیر میں واقع ایک شہر ) کی باسی ہے۔ اس سر زمین کے سینے پہ دن رات بھیانک ٹینک چلتے ہیں، خون کی ندیاں بہتی ہیں، ہوا میں پھولوں کی مہک کی بجائے بارود کی آمیزش ہے، ہر سو خوف و دہشت کا سایہ ہے ------- اس پرستان کےکوچوں بازاروں میں ننھی پریاں اٹھکیلیاں کرتی نہیں، بھارتی بھیڑیے دندناتے نظر آتے ہیں۔ بھلا کوئی 'جنت' ایسی بھی ہوا کرتی ہے!
Heaven's bleeding  by whateverfloatmyboat
whateverfloatmyboat
  • WpView
    Reads 1,037
  • WpVote
    Votes 226
  • WpPart
    Parts 12
"The world is Prision for Believer and Paradise for non-believer." (Prophet Muhammad) ______________________________ Do you know the "City Of Paradise?" Can you hear it to? The beating of her heart, After everything burunt! years ago, she promise that "I will return to you When mourners leave the graveyard, When children will make snowman in our backyard, When your wounds will heal, Shawl will cleaned by ths rains, When the Prisoners will be freed from chains." ________ "I try to write our story In the times of war, for, I want to know them we through loved it all." -Aamir Wani. Happy Reading:)