یہ کہانی اس گلاب کی ہے جو کانٹوں دار ہی نہیں بلکہ کالا بھی ہے اس کے قسمت جس نے کبھی اس کا ساتھ نہیں دیا اس کی زندگی جس نے ہمیشہ اسے محروم رکھا اس ے درد دیا دکھ دیا
A story hopefully you like💗❤️
قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی..
پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں..
Insta @zoha_asif_novels
Fb @zohaasifnovels
یہ کہانی ہے ہنسی مزاق کی۔۔۔۔مسکراہٹوں کی۔۔۔۔۔خوشیوں کی۔۔۔۔دل سے جڑے خوبصورت رشتوں کی۔۔۔۔۔ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی۔۔۔۔۔ایک دوسرے سے جڑے رہنے کی۔۔۔محبتوں کی۔۔۔۔چاہتوں کی۔۔۔۔
زندگی ایک طویل سفر ہے اور اس سفر میں بہت سے مراحل طے کرنے ہوتے ہیں ۔انجام سے بے خبر آغاز کرنا ہوتا ہے اور اس سفر کے انجام کو حسین بنانے کے لیے جستجو کرنی ہوتی ہے۔۔۔۔