ArkamAnsari5's Reading List
111 stories
Nazool e mohabbat (Complete)✅ by Shahi_writes
Shahi_writes
  • WpView
    Reads 665,460
  • WpVote
    Votes 6,505
  • WpPart
    Parts 55
Part 1: kacchi dor se bandhe hum tum (cmplt) Part 2: Likh du aasma pr (cmplt) Part 3: Inkishaaf e yaar (cmplt) Part 4: Teri deewani (ongoing)
پاگل لڑکی.. (✔Completed) by Sana_Bano_Writes
Sana_Bano_Writes
  • WpView
    Reads 46,354
  • WpVote
    Votes 3,127
  • WpPart
    Parts 17
Pagal lrki ek love story hai.Ye ek pagal lrki ki kahani h.jis ka hai mueed ikram diwana Jis m kuch khati mithi fight hai kuch mohabt kuch fun Kuch care Everything is here تم..! میں نے تمہیں کہا تھا کہ آٹھ بجے آنا پری نے دانت پیستے ہوۓ کہا پریشے میڈم پہلے گاڑی میں آ کر بیٹھ جاؤ پھر لڑ بھی لینا معید نے اسے گھور کر کہا. پری گاڑی میں بیٹھ گئ اور اپنا غصہ گاڑی پر اتارتے ہوئے زور دار آواز کے ساتھ دروازہ بند کیا ہاں تو اب بولو کیا بول رہی تھی.؟ معید نے گاڑی اسٹارٹ کرتے ہوئے پری سے پوچھا جوکہ منہ بنا کر بیٹھی تھی تم مجھے اتنی جلدی کیوں لینے آۓ میں کہا بھی تھا کہ آٹھ بجے آنا پری نے غصے سے اسکی طرف دیکھتے ہوۓ کہا تو.. جلدی آ گئ تو کون سی قیامت آ گئ ہے؟ معید نے کندھے آجکاۓ تم ہمیشہ میرے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہو؟ میرے ہر کام میں کیوں اپنی چھ فٹ لمبی ٹانگ اڑانے آ جاتے ہو؟ ہاہاہاہا میری مرضی.. معید نے اسے مزید چڑایا تم اپنی مرضی اپنی بیوی پے چلانا مجھ پر چلانے کی ضرورت نہیں ہے آئی سمجھ اپنی انگلی معید کے سامنے کرتے ہوئے وارن کیا.. جب تک میری بیوی نہیں آ جاتی تب تک تم پر ہی چلاؤں گا میڈم پریشے.. اور جب تم بیوی بن جاؤ گی تب بھی تم پر ہی چلاؤں گا.. آخری بات صرف دل میں ہی سوچی. ہاں تو کر لو نا شادی میری بھی جان چھوٹے تم سے.. پری نے اکتا کر کہا پر وہ مانے تو کروں گا نا معید آج کافی موڈ میں تھا کیا..؟ کیا.؟ کون مانے.؟ م
تیرے عشق نچایا(مکمل) by iqrapervaiz742
iqrapervaiz742
  • WpView
    Reads 35,042
  • WpVote
    Votes 1,347
  • WpPart
    Parts 20
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
تو جو میری دسترس میں ہے از زینب خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 266,711
  • WpVote
    Votes 109
  • WpPart
    Parts 3
The story where love begins with hate. Genre: Feudal system based Rude hero or rude heroine based Forced marriage based Village based Childhood love based Multiple couple based MAKHDOOM SHAHZAIB FURQAAN BAKHT X ALIZAY ANWAR 💘 ------------------ COMPLETE AVAILABLE ON OUR YOUTUBE CHANNEL! (Zainab Khan Official) Follow me on: Instagram: Teamzainabb. Facebook: Zainab Khan Offical.
Mashgala-E-Ishq (Complete) by Rajput_Aqs
Rajput_Aqs
  • WpView
    Reads 27,681
  • WpVote
    Votes 1,585
  • WpPart
    Parts 10
"مشغلۂ عشق" اصل میں "داستانِ عشق" ہے۔ اور پھر، جب بات آئے عشق کی تو عشق میں کوئی منطق نہیں ڈھونڈی جاتی بلکہ اُس کے سحر میں کھویا جاتا ہے۔ یہ بھی ساری منطقوں سے پرے۔ ایک چھوٹی سی افسانوی کہانی ہے۔ جس کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسے میں نے اپنے لفظوں سے قلم بند کرنے کی ممکن حد تک کوشش کی ہے۔ دل سے لکھی کہانی ہے، دل سے پڑھیں۔ امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔ دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
خاموش محبت by ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    Reads 164,865
  • WpVote
    Votes 720
  • WpPart
    Parts 10
السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔ خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیں مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) by jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Reads 5,837
  • WpVote
    Votes 458
  • WpPart
    Parts 22
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔ یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
Tujhe Aur Kitna Chahein by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 11,584
  • WpVote
    Votes 58
  • WpPart
    Parts 2
Tujhe Aur Kitna Chahein is the latest novel of Zainab Khan received a lot of praise and love from the huge amount of readers. This novel has two couples, First couple is "Haymur" Hayaat Noor and Murad Raza Meer, this couple has so many relationships between them, first it was a "Professor And Student" relationship, then they turned out to be cousins of each other and then their parents tied up their knot unexpectedly. Murad promised himself to not to accept this marriage due to his past, but will he keep his promise or hayat's innocent love will fail him? read to know his mysterious past which made him hate love and how he will start to fall in love again and give a love second chance! On the other hand, we have our famous couple called "Zaruk" Burak Alam Shah and Zalay badar! these two are totally opposite of each other, not a single thing they have common between them but the destiny has other plans, it made burak falls in love with zalay at first sight, the stubborn, spolied child zalay is the arrogant girl who belongs to a rich background, meanwhile Burak Alam Shah is the responsible police officer who belongs to a middle class family and carry himself with simplicity. What happens when possessive burak forcefully make Zalay to "His" and make her Zalay Burak against her will! will she continue hates him or falls in love with his love for her? Find out by reading their sizzling chemistry, hilarious banter and much more, their long and captivating scenes will keep you on the edge. Available on our YouTube channel! Follow us On: Facebook: Zainab Khan Official Instagram: teamzainabb Wattpad: teamzainab Or you can contact us at our email: Teamzainabb@gmail.com Enjoy Reading!
سلامِ عشق سیزن ٹو  by Novels_by_mahi66
Novels_by_mahi66
  • WpView
    Reads 1,618
  • WpVote
    Votes 184
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے جھوٹ سے حقیقت تک کے سفر کی نفرت کو محبت میں بدلتے کرداروں کی، بدلے کی آگ کی ،آزمائشوں میں بدلتی زندگانی کی کہانی ہے افیقا ،انیسہ ،رادیہ ،سنایا، رائمہ ،زائل ،عاہن ،روہام ،ابتسام کی۔
Dil Dharakney tak completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 22,290
  • WpVote
    Votes 730
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوشگوار تبدیلی کو بھی وہ اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتی ہے اور اللہ اسے بہترین سے نوازتا ہے۔