کچھ بارشیں ایسی بھی_
اب پھر بارشوں کا سلسہ چل نکلا ہے_اور میں جسے بارشیں بہت پسند تھیں_وہ انھی بارشوں سے بے حد بیزار ہے_ وہ بھی وقت تھا کہ بارش برسنے کا انتظار ہوتا تھا_اور پھر جب بادل گرج کر کہیں اور برس جاتے تھے تو بہت غصہ آتا تھا_اب کی بار بادل یہیں گرج رہے ہیں اور یہیں برس بھی رہے ہیں_ پر کیا ہے نا کہ وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں اور پسند...