To be read
27 stories
Mera Humsafar..  !! COMPLETED!!✅ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 62,581
  • WpVote
    Votes 2,650
  • WpPart
    Parts 18
یہ کہانی ایک اسی لڑکی کی ہے جو بہت تکلیفیں سہتی ہیں ۔ پر ہار نہیں مانتی صبر کرتی ہے ۔ اور اسے اسکے صبر کا پھل ملجاتا ہے اسے اسکا ہمسفر مل جاتا ہے
Manchally By Saher Abid by Saher_Abid
Saher_Abid
  • WpView
    Reads 852
  • WpVote
    Votes 57
  • WpPart
    Parts 10
کہانی ہے وقت کے سمندر کی تیز ڈھار میں بہتے پہچان کا سفر طے کرنے والےلوگوں کی جو کبھی پہچان کھو کر پہچان پالیتے ہیں یا تو کبھی پہچان کھو کر خود کو کھو دیتے۔۔۔۔
عشقِ متشکرم by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 36,410
  • WpVote
    Votes 1,948
  • WpPart
    Parts 34
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی، کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی، کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی، کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی، سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی... داستانِ عشق.... عشقِ متشکرم!
عشق_میرا_لازوال(مکمل) by wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Reads 45,690
  • WpVote
    Votes 2,477
  • WpPart
    Parts 25
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ‎ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
میرے حال دا محرم✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 5,963
  • WpVote
    Votes 285
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 21,530
  • WpVote
    Votes 1,315
  • WpPart
    Parts 16
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔ عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔ دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔ کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔ مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔
ملے کچھ اس طرح ❤ by meharbutt
meharbutt
  • WpView
    Reads 17,684
  • WpVote
    Votes 519
  • WpPart
    Parts 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,276
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
رنگ ریزہ(مکمل) by IqraShehzadAfzal
IqraShehzadAfzal
  • WpView
    Reads 14,218
  • WpVote
    Votes 947
  • WpPart
    Parts 14
یہ کہانی ہے اک لڑکی کی جو رنگوں کی دیوانی ہے۔وہ رنگوں سے نہیں بلکہ رنگ اس سے کھیلتے ہیں۔وہ جہاں بھی جاتی ہے لوگوں کی زندگی رنگوں سے بھر دیتی ہے۔مگر ایک دن اس کی اپنی زندگی کے کینوس سے سب رنگ غائب ہو جاتے ہیں
عشق کی سازیشیں   by nimraisrar
nimraisrar
  • WpView
    Reads 13,955
  • WpVote
    Votes 398
  • WpPart
    Parts 6
. . . . . . . . ہر عشق کرنے والے کے نام. . . . . . . السلام عليكم قارئین یہ میرا دوسرا ناول ہے جو کے عشق کے تکون پر مبنی ہے۔۔۔۔۔میں نے چند جھلکین واٹ پیڈ پر شایع کی ہیں آپ پڑھیں اور اپنے فیڈ بیک سے اگاہ کریں۔۔۔۔جگ ہاری کو پیار دینے کا بہت شکریہ امید کرتی ہوں میری اس کہانی کو بھی قارئین پسند کریں گے۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رہیں گے:) اللہ‎ حافظ