AmnaSaleem277's Reading List
20 stories
MARHAM by Haxxii22
Haxxii22
  • WpView
    Reads 4,963
  • WpVote
    Votes 281
  • WpPart
    Parts 16
Hai mayasar nhi har zakham ka marham is jahan men Khush qismat hain vo jin ko zakhamon ke marham naseeb ho jaen
Ashq by Haxxii22
Haxxii22
  • WpView
    Reads 13,623
  • WpVote
    Votes 702
  • WpPart
    Parts 22
Ashqon ki siaahi se likh daali hain mene tehreeren buhat si Har ik lafz men izterab hai hijr ka aur dastaan hai ajab si
Mein Doob Raha by Haxxii22
Haxxii22
  • WpView
    Reads 10,778
  • WpVote
    Votes 760
  • WpPart
    Parts 33
Forget about the description, I'll give you a teaser.?? "MAR JAANE DEN MUJHAY......IN ZAKHMON SE ZYADA TAQLEEF MUJHAY MERI YE SANSEIN DE RAHI HAIN. (Chadar kheenche vo wahin zameen pe bethey apne aap ko chupa gaya.) MUJHAY ULJHAN HO RAHI HAI...MUJHAY INJECTION AUR CIGARETTE CHAHIE HAI ABHI.(Tez tez saans laitay vo ab baichainy se apni hatheli ko zameen pe ragarne laga.) JAANEY DEN WESAY BHI MENE MAR HI JANA HAI." "STAY CALM...ABHI SAB THEEK HO JAYE GA.." "AAP CHALI JAYEN MENE KAHA NA MUJHAY ULJHAN HO RAHI HAI."
Safeena-e-Qalb by Haxxii22
Haxxii22
  • WpView
    Reads 6,749
  • WpVote
    Votes 418
  • WpPart
    Parts 17
Ye kahani hai on do logon ki jin ko waqt aur logon ne be inteha azmaishon men dhakel dia. Kuch tha onki chahat men jis ne har phool ko oski khushbu wapis lauta di aur har chaman ko oske rang lauta die. Har taufaan se dat kar lare the vo dono, kuch men fateh pai aur kuch men sabaq seekhe magar haare nhi vo dono kabhi. Jab os Rab ki madad ho tu bhala koi kese haar sakta ha. Is duniya ke loug hame koi baazi nhi hara sakte jab tak Khuda hamare sath ho. Ayaan aur Noor ne apne ooper aane waali mushkilon ke bawajood os Zaat par bharosa rakha.
میرا دانشور دوست by Sania_Mumtaz
Sania_Mumtaz
  • WpView
    Reads 190
  • WpVote
    Votes 19
  • WpPart
    Parts 1
ماسٹر پین, میری زندگی کا وہ کردار ہیں جو ہر لمحہ مجھے ایک نئی سیکھ دیتے ہوئے میرا گرتا وجود تھام لیتے ہیں. یہ میرا وہ دوست بھی ہے جس نے ہمیشہ میرے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے. دوسروں کو یہ بے جان نظر آتا ہے, مگر میں ہمیشہ اسے باشعور دیکھتی ہوں. میرے لئے یہ نعمت ہے. میں ماسٹر پین کو دنیا سے متعارف کروانا چاہتی ہوں, تاکہ جو میں دیکھ سکتی ہوں, وہ آپ بھی دیکھ سکیں. آئیں میرے ساتھ اس دنیا میں قدم رکھیں, جس میں آج سے پہلے صرف میں اور ماسٹر پین ہوا کرتے تھے. -ثانیہ
ملے کچھ اس طرح ❤ by meharbutt
meharbutt
  • WpView
    Reads 17,685
  • WpVote
    Votes 519
  • WpPart
    Parts 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔
ان دیکھا خواب  by meharbutt
meharbutt
  • WpView
    Reads 948
  • WpVote
    Votes 25
  • WpPart
    Parts 3
خواب محض بند آنکھوں سے دیکھی گئی دُنیا تک محدود نہیں ہوتے بلکہ کچھ خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھے گئے ہماری خواہشیں ہوتی ہے، حسرتیں ہوتی ہے، آرزوئیں ہوتی ہے، ہماری لاحاصل حسرتیں ہوتی ہے، ہمارے مقاصد ہوتے ہیں، ہماری منزلیں ہوتی ہے، جنہیں پانے کی جدو جہد کرنا ہمارے بس میں ہوتا ہے، جس کے لیے کوشش کرنا، جسکی جستجو میں راستے تلاش کرنا ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے، بس اللّٰہ کی طرف سے قسمت میں کوئی آزمائش نہ ہو، ورنہ یہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے اپنی لاحاصل خواہشوں کو حاصل میں بدلنا، اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنا۔ یہ کہانی ایک ایسی ہی خواب بُننے والی دو آنکھوں کی ہے، جس کے نزدیک خواب دیکھنا اور انکی جستجو میں خود کو مگن کرنا ہی اسکی زندگی کا مقصد ہے۔ جسکی زندگی کے مدار میں بہت کم لوگ گردش کرتے ہیں۔ جسے اپنی اس چھوٹی سی دُنیا میں رہ کر اسے جنت بنانا تھا۔ وہ اپنے خوابوں کو کبھی لاحاصل نہیں سمجھتی تھی کیونکہ اسکے نزدیک اللّٰہ کوشش کرنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ یہ کہانی ہے انصاف کی، حق کے خلاف جنگ کی، کسی کی تکلیف کی، بدلتے رشتوں کی ، محبت کی، کسی اَن دیکھے خواب کی تعبیر میں موجود آزمائشوں کی، اسکی مصیبتوں کی اور مصیبتوں اور آزمائشوں کو صبر سے کاٹنے والوں کے انجام ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔
صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 36,685
  • WpVote
    Votes 3,165
  • WpPart
    Parts 46
یہ کہانی ہے: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی ہے صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی ہے غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی ہے: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔
ریاضت تمام  by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 3,455
  • WpVote
    Votes 345
  • WpPart
    Parts 8
سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔
اذیت خوگر by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 2,540
  • WpVote
    Votes 264
  • WpPart
    Parts 52
مجھے لوگوں کے ہنستے مسکراتے چہرے بہت اچھے لگتے ہیں مگر ہاں! خود کے لیے میں ہمیشہ اذیت چنتی ہوں۔ مجھے دوسروں کی آنکھوں میں مچلتی تتلیاں بھلی معلوم ہوتی ہیں مگر ہاں! اپنی آنکھوں میں میں نے ہمیشہ بجھے جگنو دیکھے ہیں۔ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ میں اذیت پسند ہوں۔ مگر ہاں! اذیت خوگر ہوں۔ _فاطمہ تنویر This book is a bunch of short stories full of agony and pain. A pain which gives soothness to a chaotic mind.