areebaahassan's Reading List
2 stories
دو منٹ  by ariz_alee
ariz_alee
  • WpView
    Reads 42
  • WpVote
    Votes 11
  • WpPart
    Parts 1
ہم سب کی زندگیوں میں ایک ایسی کہانی ہوتی ہے ایک ایسا حصہ ہوتا ہے جو ہم زمانے سے چھپا کر بس خود میں کہیں سجا لیتے ہیں ، جو صرف ہم تک محدود ہوتا ہے ، جسے ہم بتانا بھی چاہیں تو کبھی بتا نہیں پاتے کبھی زمانے کی نظروں سے کبھی زمانے کی انکشاف سے کبھی کسی ڈر سے یا وہ " لوگ کیا کہینگے " کی خوف سے ہم بس خود تک رہنے دیتے ہیں ، کبھی زمانہ اجازت ہی نہیں دیتا کہ ہم خود کی بات کر پائیں۔ آج اُن تمام خوف سے آزاد ہوکر اپنا آپ ، آپکے ساتھ بانٹ رہا ہوں وہ جو میں سب سے چھپاتا بس اکیلے میں خود کو سناتا ہوں، میں خود سے نہیں اس انسان سے ہوں جس نے مجھ سے مالیا ہے ، جس نے بتایا تھا محبت کرنے اور نبھانے میں بہت فرق ہوت ا ہے ، اگر آپنے کسی سے محبت کی ہے تو شاید آپ بھی اپنی ُمحبت میری تحریر میں ڈھونڈ پائیں۔ دماغ سے نہیں دل کے راستے سے پڑھیےگا! محتاجِ دعا!
کُچھ خط تمہارے نام !  by ariz_alee
ariz_alee
  • WpView
    Reads 87
  • WpVote
    Votes 13
  • WpPart
    Parts 3
Collection of some letters , every lovers wants to write , hear , send !