mayrazaidi's Reading List
2 stories
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 142,072
  • WpVote
    Votes 4,910
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
The Truth About Her by xFakingaSmilex
xFakingaSmilex
  • WpView
    Reads 855,851
  • WpVote
    Votes 53,867
  • WpPart
    Parts 25
• Watty's 2018 Longlist & Previously Featured on Wattpad • Isla hides letters in a tree which are uncovered by someone who starts responding to them.