Urdu books
19 stories
پل بھر by novel_holic
novel_holic
  • WpView
    Reads 49,603
  • WpVote
    Votes 1,223
  • WpPart
    Parts 33
اس کی ایک نظر اور کوئی اس کے سامنے بولنے کی ہمت نہیں رکھتا تھا،اسے وہاں سب جانتے تھے، وہ صاحب اقتدار تھا ہر چیز پر کسی بھی عام انسان کی سوچ سے زیادہ بساط رکھتا تھا، برف کی مانند سرد نظریں جو اپنے اطراف کو بھی سرد کر سکتی تھیں،بالکل سرد، وہ ہر چیز جو زویا قدیر کو اس سے دور بھاگنے پر مجبور کر دیتی تھی ،وہ پر اسرار تھا، خطرناک تھا ،ہر کسی کی نظریں اس پر تھیں مگر اس کی نظروں کا مرکز صرف وہ تھی، ابھی سے نہیں پچھلے پانچ سال سے . اس کی ایک جھلک اور وہ دنیا کے آخری کونے تک بھاگ سکتی تھی اور اس کی ایک نظر وہ ایبٹ آباد کی ہر سڑک چھانٹ سکتا تھا.
 ☽︎ ہم سے ہے زمانہ ☾︎  مکمل ناول✔︎  by Akkhadijah11
Akkhadijah11
  • WpView
    Reads 4,520
  • WpVote
    Votes 399
  • WpPart
    Parts 25
کہانی ہے ایک خوشحال گھرانے کی ؛ اور اس میں موجود سچے اور مضبوط رشتوں کی ؛ عشق و محبت کی ۔اور ان کی جو ہمارے ملک کے تقریباً ہر شہر اور چوراہوں پر دکھتے ہیں جن کو زمانے نے اپنی دی گئی ٹھوکروں سے آشنا کیا اور جن کی کہانی سمجھنے سے ہم آج تلک قاصر رہے ہیں۔۔۔۔ اس کہانی کا ہر کردار ملک کی ترقی میں کوشاں ہے !! ان کی جن کے بغیر ہماری زندگیاں ویران ہیں۔۔۔۔ امید ہے ہمارا پہلا ناول آپ سب کو پسند آئے گا ۔۔۔ کوئی غلطی دکھے تو معاف کر دی جیے گا ۔۔ شکریہ • • از ( خدیجتہ الکبریٰ ) 💚⁦🇵🇰⁩
تیرے عشق نچایا(مکمل) by iqrapervaiz742
iqrapervaiz742
  • WpView
    Reads 35,042
  • WpVote
    Votes 1,347
  • WpPart
    Parts 20
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
Siad by Siadnovel
Siadnovel
  • WpView
    Reads 30,483
  • WpVote
    Votes 839
  • WpPart
    Parts 31
Siad means hunter. It is thriller novel. It is about a girl live in norway and a pakistani boy. Read the novel to know how they came across each other.
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,278
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 130,167
  • WpVote
    Votes 192
  • WpPart
    Parts 2
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"
بنجارے!!! مکمل ناول  by zoufishankhan7
zoufishankhan7
  • WpView
    Reads 5,415
  • WpVote
    Votes 476
  • WpPart
    Parts 16
کہانی ہے بنجاروں کی... شملہ کے باسیوں کی..... یاروں کی یاری کی تو... دو دلوں کے ملنے کی... دکھ کی اور خوشی کی... تو محبت اور جنون کی......... .... ایک خوبصورت داستان جس میں یار ہیں، پیار ہے، رشتے ہیں تو رشتوں میں جان ہے....
Rangrasia ( رنگرسیا) by Ayeza Rafiq by ayezaRafiq
ayezaRafiq
  • WpView
    Reads 5,706
  • WpVote
    Votes 346
  • WpPart
    Parts 19
یہ کھانی ھے زندگی کے مختلف رنگوں سے بھری ھوئ۔ کھانی ھے لاحاصل سے حاصل کی۔ کھانی ھے محبت سے نفرت کی۔ کھانی ھے ناکامی سے کامیابی کی۔ کھانی ھے غربت اور لاچاری کی۔ آئیے رنگوں کے اس سفر میں میرے ساتھ سفر کریں اور مجھے سپورٹ کریں ۔
میں لاپتا از قلم فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 12,278
  • WpVote
    Votes 949
  • WpPart
    Parts 11
حقیقی واقعات پر مبنی داستان!
 وفا از قلم مریم مقصود by MARYAMMAQSOOD1
MARYAMMAQSOOD1
  • WpView
    Reads 44,745
  • WpVote
    Votes 2,469
  • WpPart
    Parts 23
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.