badrun_nisaofficial's Reading List
1 story
پنجرہ by badrun_nisaofficial
badrun_nisaofficial
  • WpView
    Reads 11
  • WpVote
    Votes 6
  • WpPart
    Parts 2
السلام علیکم! امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ "پنجرہ" افسانہ ہے جو میں نے ایک ہفتے میں لکھا اور بیشک میں نے بہت سی غلطیاں کی ہوں گی تحریر لکھتے دوران لیکن مجھے امید ہے کہ جب آپ اسے پڑھے گے تو آپ کو میری محنت کا اندازہ بھی ہوگا۔ اور ایک بات بھی میں واضح کردینا چاہتی ہوں جو بھی کہانیاں میں آئندہ لکھوں، انہیں محض ایک کہانی سمجھ کر پڑھے اور دل پر نہ لیں۔ "پنجرہ" کے بعد جو بھی کہانیاں آئیں گی، وہ تمام افسانہ ہوں گی اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ کیوں؟ آپ کو "پنجرہ" پڑھ کر بخوبی سمجھ آ جائے گا۔ میری کہانیوں میں کوئی سبق نہیں ملے گا سو میری خواہش ہے جتنا میں ان کہانیوں کو تخلیق کرتے ہوئے لطف اندوز ہوتی ہوں، اتنا ہی آپ انہیں پڑھتے ہوئے خوشی محسوس کریں۔ شکریہ! بدرانساء شاہ میر۔۔۔۔۔۔۔