DREAM
80 stories
یا قمر/Ya Amar by Maryams_pen
Maryams_pen
  • WpView
    Reads 19,627
  • WpVote
    Votes 981
  • WpPart
    Parts 22
"تمہیں پتا ہے تم میرے لیے کیا ہو؟" "کیا؟" "یا قمر" "مطلب؟" "میری زندگی کا سب سے خوبصورت چاند"
چھنکار مکمل✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 34,618
  • WpVote
    Votes 1,737
  • WpPart
    Parts 15
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔
چُھپا ہمدم (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 12,375
  • WpVote
    Votes 868
  • WpPart
    Parts 9
ایک ننھی منی سی رمضان اسپیشل کہانی۔ پڑھیں اور اپنی راۓ دے کر لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔
*COMPLETE NOVEL*شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے by SarimKhan511
SarimKhan511
  • WpView
    Reads 6,976
  • WpVote
    Votes 604
  • WpPart
    Parts 40
محبّت کا ایک رنگ ہوتا ہے۔ اور ہر محبت کرنے والا اسی رنگ میں رنگا جاتا ہے۔ وہ رنگ نور کا ہوتا ہےٗ روشنی کا۔ محبت انسان کی شامِ اندھیر کو چراغاں کر دیتی ہے۔ محبت وہی ہے جو انسان کی شبِ تاریک میں اجالا کر دیتی ہے۔ محبت عجیب رنگ ہے! آۓ حبیب اور نورالعرش کے اس لازوال محبت کے سفر میں دیکھتے ہیںٗ کہ کون کس کے رنگ میں رنگا جاتا ہے۔ ۔ Sham e Andher Ko Jo Chiraghaan Kare (شامِ اندھیر کو جو چراغاں کرے) is a supernatural mystery-thriller with a touch of fantasy set in multiple places, mainly Doha, Qatar and Islamabad, Pakistan. Multiple past events and myths have been used in the story. . Abdul Razzaq Haider Usmani, a supernatural mafia leader from Doha, fell in love with Noor ul Arsh, a liberal Pakistani girl, who resembles with Abdul's late mother. While Noor ul Arsh is already in love with her cousin Habib. What happens when Abdul Razzaq kidnaps her and took her with him to Doha? . The book have a bunch of colorful characters, including: Noor ul Arsh, Habib Sikander, Abdul Razzq Haider Usmani, Abdul Aziz Lutfi Zafir, Noora Binte Aziza, Natasha Binte Razzaq, Murad Hidayat, Maryam Jamal, Usman Sikander, Abdul Muheet, Sana Mubasshir, Qadira Binte Subhani, #Diana_thedangeralarm and many more. . The book has a touch of Islam. It beautifully shows the journey of Noor ul Arsh from a liberal to a practicing Muslim girl. The story has twist and turns and will blow your mind with each episode every ten days.
Dua-E-Dil by mahamansari_official
mahamansari_official
  • WpView
    Reads 26
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 1
کہتے ہیں محبت اظہار مانگتی ہے۔ محبت کی تکمیل کی خاطر آپ کو اپنے جذبات ظاہر کرنے پڑتے ہیں جس کے لیے الفاظ کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے مگر کیا واقعی محبت اظہار مانگتی ہے؟ کیا واقعی محبت کی تکمیل اظہار کے الفاظ پر منحصر ہوتی ہے؟ اور اگر ایسا ہے تو محبت کی اس خوشبو کا کیا جو ہر ایک کو اپنی سمت متوجہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے؟ دعائے دل کہانی ہے ایک لڑکی کی محبت کی جو اپنی محبت کی پاکیزگی کو آلودہ کرنے پر تیار نہیں ہوتی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی محبت کو اظہار کے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ کہاوت کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، محض ایک کہاوت ہی ہے، تو کیا اس لڑکی کی محبت تکمیل تک پہنچ سکے گی؟ یا وہ اپنی سانولی رنگت لیے لوگوں کی تضحیک کا نشانہ بنتی رہے گی؟ جاننے کے لیے پڑھیں، دعائے دل از ماہم انصاری۔
junoon se ishq ki rah completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 48,755
  • WpVote
    Votes 1,713
  • WpPart
    Parts 10
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.
میرا سائیں ناول  by Kashaf_Novelist
Kashaf_Novelist
  • WpView
    Reads 5
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 1
کچھ پیاس ایسی ہوتی ہے جو سمندر پینے سے بھی نہیں بجھتی۔۔۔ ایک طرف ابرار کا سات دن کا ضبط تھا، اور دوسری طرف سیماب کی وہ معصومیت جو شعلوں کی نذر ہونے والی تھی۔ جب ایک محافظ ہی شکاری بن جائے، تو فرار کا راستہ کہاں ملتا ہے؟ مہرون لیس اور سلک کے اس مختصر لباس میں چھپی وہ قیامت، جس نے ابرار کے اندر کے جوالا مکھی کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی ہے اس وصال کی جہاں شرم و حیا کی دیواریں ٹوٹ گئیں اور صرف جنون باقی رہا۔
Aatish e Zauq  by Silent_Writer_01
Silent_Writer_01
  • WpView
    Reads 2
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 1
ya ek ase story ka Jo ek real life pa banyi Jai hai
استخارہ  by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 18,675
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Parts 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________