یہ کہانی ہے دوستوں کی ،یہ کہانی ہے محبت کی،یہ کہانی ہے احساس کے رشتے کی جو بغیر خون کے رشتے کہ ایک دوسرے سے محبت کی ڈور میں بندھے ہیں۔یہ کہانی ہے ان دوستوں کی جنھوں نے اچھے برے وقت میں ایک دوسرے کو تھامے رکھا۔
یہ کہانی ہے محبتوں سے بندھے رشتوں کی جو ایک دوسرے سے ناراض تو ہو سکتے ہیں لیکن برا وقت آنے پر سب دوبارہ سے ایک ہو جاتے ہیں۔محبت سے بندھے رشتوں کو وقتی طور پر ایک دوسرے سے جدا تو کیا جا سکتا ہے لیکن ہمیشہ کے لئے ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا ہے۔
کہانی زندگی کی بر مقابل ایک مضبوط لڑکی کے وقت اور حالات کا سامنا کرنے سے نہ گھبرانے والی. رشتوں کی چاہ کی ، محبت کی ، نفرت کی ضد کی ، عشق کی ، ہار کی ، جیت کی دوستی کی دشمنی کی کہانی ہے نحل کی عالی کی ارتضی کی مشال کی ایان کی فاطمہ کی باسط کی عشاء کی۔
یہ کہانی ہے ،ایک ایسی لڑکی کی جو اپنوں کہ لیے کچھ بھی کرسکتی ہے مگر بات جب صیحح یا غلط کی ہو تو وہ یہ نہیں دیکھتی کہ سامنے اس کہ اپنے ہیں وہ ہمیشہ صیحح کو ہی چنتی ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسے بھائی کی جس کہ لیے اس کی بہن سے بڑھ کر کچھ اہم نہیں اس کہ لیے وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کیا صیحح ہے اور کیا غلط بس اسے اپنی بہن عزیز ہے اور اس کہ خوشیاں ۔
Ranking:
#2 in Writer
#17 out of 343 In Love
#5 out of 85 In Novel
#9 out of 172 in Romance
#14 out of 311 in Novel
Muqaddar Ka Husn Zahiri Husn Sy Kai Zyada Taaqat Rakhta Hai...
Lekin!!
Kia Khoobsurti Sab Kuch Hai??
Kia Is Sy Naseeb Khareeda Ja Sakta Hai.
A Story Of Two Sisters With Different Behaviour.
اس ناول میں ایک ایسی داستان سنائی گئی ہے جس میں ایک لڑکی کی کہانی ہے جو حالات سے لڑتی ہوئی آخرکار کہکشاں ہوجاتی ہے آئیے جانتے ہیں کس طرح دنیا اور اس میں موجود لوگ وں نے اس کی زندگی کو خار دار بنا دیا ۔۔کس طرح شیطانی طریقوں سے اس کی زندگی کو عذاب بنا دیا۔ آئیے جانتے ہیں کہ کالا جادو کس طرح کسی کی زندگی برباد کرتا ہے