MahnoorJan45
یہ کہانی ہے اس بہادر لڑکی کی جس نے اپنے گاؤں کی مظلوم لوگوں کو ان کا حق دلانے کے لیے گاؤں کی سردار سے دشمنی مول لی ،تعلیم ہی وہ راستہ ہے جو خوابوں کو حقیقت بناتی ہے ، تعلیم کی راہ میں ایک خواب کی تکمیل کی کہانی ہے ، گاؤں میں
لوگ تعلیم کو سخت نہ پسند کرتے تھے ، مہر کا بچپن سے خواب تھا، تعلیم حاصل کرنا ،
شاذل صدیقی کی محبت کی کہانی جس نے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر چاہا ، محبت میں خود عرض لوگوں کی کہانی ہے ، ونی میں دیے گئی لڑکی کی کہانی ہے ، اور وہ لڑکی اس سے انجان تھی ، یہ کہانی ہے اس شخص کی جس نے محبت کو انا کی بھینٹ چڑھایا ، اور اسی ضد کی وجہ سے اپنے پوری فیملی کو برباد کر دیا ،اور انتقام کی آگ سے اپنے پوری فیملی کو جلا کر راکھ کردیا ،
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
کیا مہر کے سارے خواب پورے ہونگے ؟
کیا مہر اپنا بدلہ لے پائیں گی یا بدلے کے آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گی؟
کیا شاذل صدیقی کو اس کی محبت مل جائے گا ؟
کیا مہر گاؤں کی لوگوں کی سوچ کو بدلنے میں کامیاب ہو جائی گی ؟
محبت اور آنا کی جنگ میں جیت کس کی ہوگی ؟
کیا ونی میں دیے لڑکی کو اس کا صحیح مقام مل جائے گا
لیکن کبھی کبھار کہانیاں اپنا رخ موڑدیتی ہیں اور یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی حال سے ماضی تک کا سفر کرے گی ، اور سارے راز کھولی جائی گی ۔