ixrrs8's Reading List
3 stories
حصارِ غم  by SZ_artist
SZ_artist
  • WpView
    Reads 113
  • WpVote
    Votes 20
  • WpPart
    Parts 5
یے کہانی ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے ضمیر کی آواز سننے کی طاقت رکھتے ہیں
ایاما معدودات by Artisticvibes_7
Artisticvibes_7
  • WpView
    Reads 114
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
ایک کہانی ، چھ کردار ، اور کرداروں کے دو رخ ، ہر شحص کی اپنی ہی کہانی اپنا ہی رول ہے ، لیکن جس پہ کہانی بنی ہے ، جو اس ناول کا مین کردار ہے ، وہ اس حال تک کیسے پہنچ گیا ، باپ کی دھتکار ، سوسائٹی کی نفرت بھری نظریں ، اسکے خلاف سرگوشیاں ، اور اس پہ لڑکی کے قتل کے الزامات ، ان سب کی وجہ سے وہ خون اشام بن گیا ، وہ لڑکیوں کی قتل کرتا ، خبروں کی زینت بن گیا ، وہ باپ کی پیار کو ترسنے لگا ، تین تین بھائی کے ہوتے ہوئے بھی وہ گمنامی کی ذندگی گزارنے لگا ، روحان جب لائیو قران کی تفسیر بیان کرتا لوگوں کو رو رو کے اپنی ذندگی بدلنے کو کہتا وہاں روحان کا اپنا ہی بھائی جہنم جیسی ذندگی گزار رہا تھا ، روحان نے مرتے مرتے اس کے کان میں ایک ہی لفظ کہا ایاما معدودات جب تک تم اسے سمجھوں گے میں اس دنیا سے جاچکا ہوگا کیا زوحان ، روحان کے مرنے کے بعد اس کے نقش قدم پہ چلے گا یا پھر وہ وہی اپنے ہی اندھیری دنیا میں ڈوبا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔