CHECK ✨️
59 stories
یوں ہی ❤ by mr_rider09
mr_rider09
  • WpView
    Reads 40
  • WpVote
    Votes 6
  • WpPart
    Parts 1
کچھ نہیں بس یو ہی۔ ✨
سفر عشق by SarahFatima916
SarahFatima916
  • WpView
    Reads 28,500
  • WpVote
    Votes 1,636
  • WpPart
    Parts 11
یہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی۔۔
یادوں کی  دھنک جلے(completed)✅ by UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    Reads 8,500
  • WpVote
    Votes 524
  • WpPart
    Parts 20
یہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔
Unwritten Attachment  by _duo_writes_
_duo_writes_
  • WpView
    Reads 167
  • WpVote
    Votes 21
  • WpPart
    Parts 9
Eight years. One return. And a fate that changes everything. He comes back to India after his father's sudden death, expecting to fulfill a promise - to find a bride for his best friend's daughter. But destiny has other plans. Instead, he ends up married to a young woman with secrets of her own, a student with a mission that could change everything. She came for her graduation, but also to uncover the truth behind her father's mysterious death. Two lives collide, pasts unravel, and hearts are tested. In a world where nothing is as it seems, will love survive - or will fate tear them apart before it even begins? ---
یادگار لمحے (Completed) by ayesha988
ayesha988
  • WpView
    Reads 5,990
  • WpVote
    Votes 572
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے دوستوں کی ،یہ کہانی ہے محبت کی،یہ کہانی ہے احساس کے رشتے کی جو بغیر خون کے رشتے کہ ایک دوسرے سے محبت کی ڈور میں بندھے ہیں۔یہ کہانی ہے ان دوستوں کی جنھوں نے اچھے برے وقت میں ایک دوسرے کو تھامے رکھا۔
اےابن آدم عورت کی عزت کر(completed) by Toobayasin_writes
Toobayasin_writes
  • WpView
    Reads 103
  • WpVote
    Votes 31
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس کی محبت کی قدر نہیں کی گئ - اس کی محبت کا تما شا بنایا گیا(short story with lesson)
امیدِ کُن by AliyarMagsi
AliyarMagsi
  • WpView
    Reads 5
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 2
کہانی ہے مہران حسرانی کی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے ملک سے ہے کوسوں دور، کہانی ہے حوا بنت اشفاق کی جو اپنی ڈھیر ساری حسرتیں اور خواب لیکر ایک انجان ملک آئی ہے۔ کہانی ہے ایلف کے دل ٹوٹنے اور بدلنے کی۔ کہانی ہے شاہ میر کی جسے اپنا خاندان خود سے زیادہ عزیز ہے۔ کہانی ہے حذیفہ کی جسے گزرنا ہے ڈھیر ساری آزمائشوں سے۔ کہانی ہے عمیر کی جسے اپنی روایات خود سے زیادہ عزیز ہیں۔ کہانی ایک سیریل کلر کی۔ کہانی ہے سندھیوں کی۔
Amore Nero | Episode 1 | Aaghaz by WC_WritesNovels16
WC_WritesNovels16
  • WpView
    Reads 3
  • WpVote
    Votes 0
  • WpPart
    Parts 1
وہ ایک خاموش مزاج لڑکی تھی، اور وہ ایک ایسا شخص جس کے ماضی میں بہت سے سوال دفن تھے۔ یہ کہانی ہے خاموش محبت، آزمائش، اور اُن فیصلوں کی جو انسان کو یا تو توڑ دیتے ہیں یا مکمل طور پر بدل دیتے ہیں۔ Ishzan - جہاں جذبات لفظوں میں قید ہیں۔
Prometheus by AbeehaSafder
AbeehaSafder
  • WpView
    Reads 8
  • WpVote
    Votes 2
  • WpPart
    Parts 1
پومی تھیوس کی کہانی ایک ایسے ٹائیٹن کی ہے جس نے انسانیت کے لیے روشنی چرا کر انہیں علم اور آگ دی، باوجود اس کے کہ اسے دیوتاؤں کی طرف سے سخت سزا کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ کہانی حوصلے، قربانی، محبت اور صبر کی داستان ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ حقیقی طاقت تحفے کے اثر میں ہے، نہ کہ اس کے ماخذ میں۔ یہ نوول اسٹائل روایت دیومالائی دنیا کو زندہ کرتی ہے، انسانی جذبات اور الہی سزا کے بیچ کی کشمکش کو محسوس کراتی ہے، اور قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ قربانی اور محبت کی قیمت کیا ہوتی ہے۔
ماہ جان  by Gulelala17
Gulelala17
  • WpView
    Reads 3,584
  • WpVote
    Votes 246
  • WpPart
    Parts 7
دو محبت کرنے والوں کی داستان