RomiBajwa786's Reading List
1 story
"وہ پاگل دنیا سے انجان تنہ�ائی پسند لڑکی" by Rubajwa786
Rubajwa786
  • WpView
    Reads 227
  • WpVote
    Votes 28
  • WpPart
    Parts 24
جہاں لوگوں کا ماننا ہے کہ تنہائی انسان کو کھا جاتی ہے، وہاں ایک وہ ہے -دنیا سے انجان لڑکی-جو تنہائی میں اپنی ایک الگ تھلگ دنیا بسائے پھرتی ہوں۔" وہ خاموش رہتی ہے تو لوگ اسے "پاگل" کہتے ہیں۔ وہ محفلوں سے کتراتی ہے تو اسے "عجیب" سمجھا جاتا ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس خاموشی کے پیچھے کتنے طوفان دبے ہیں۔ شاید اسے دنیا کی طرح جھوٹے وعدے اور مکاری کرنا نہیں آتا، اسی لیے تو اپنوں کی نفرت اور اپنوں کے طنز اس کا مقدر بن چکے ہیں۔ لوگوں کے دیے ہوئے زخموں کو وہ تنہائی کے اندھیروں میں رو کر دھوتی ہے، مگر یہ دنیا اسے جینے نہیں دیتی۔ یہ قصہ ہے اس اذیت کا، ان سسکیوں کا جو کمروں کی دیواروں تک محدود رہ جاتی ہیں، اور ان خوابوں کا جو ادھورے رہ جاتے ہیں۔ کیا کوئی ہوگا جو اس کی خاموشی کی زبان سمجھے گا؟ یا پھر یہ معاشرہ اسے واقعی پاگل کر کے ہی د م لے گا؟