منتخب اردو تحاریر۔
عصرِ حاضر کے نامور لکھاریوں اور دانشوروں کی ایسی تحاریر یہاں شامل ہوں گی جنہوں نے مجھے اپنی زبان اور تحریر میں چ ھپے پیغام سے متاثر کیا۔ امید ہے آپ لوگوں بھی پسند آئیں گی۔
اُن کو فقط گناہ اور ثواب کی سمجھ آتی تھی ہر بات ہر شخص ہر شے بلکہ پوری کائنات کو گناہ اور ثواب کی بائنری چکی میں ڈال کر دو منٹ مین ایسے پیستے تھے کہ گھیوں کے ساتھ گھن بھی آٹا بن جاتے تھے۔