Reading List
46 stories
اُسکی آنکھوں مِیں مِیرا عکس تھا۔ by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 39,971
  • WpVote
    Votes 2,051
  • WpPart
    Parts 10
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔ یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ، دو مختلف زبانوں کے لوگوں کی ، انسانیت کی ، آزمائش کی ، صبر کی ، خوشیوں کی ، اللہ کی محبت کی ، انسانوں کے رویوں کی ، اچھائی کی ، برائی کی ، تربیت کی ، دوستی کی ۔۔۔۔۔ انسان کے اپنے سچے عکس کی ۔۔۔۔۔۔۔ _________. Mein bht jald is novel ko har jagah se hata don gi 😊 mein isy phir se likhne ka iradah rkhti hun ... Kyun keh is novel ko mein ne aek app ke zariye roman se urdu mein convert kia tha tu is mein bht se jhol aur ghltiyan hein jo ap log shyd meri pehli tehree hone ki wajah se nazrandaz kr ke isy na sirf sarhate hein balkeh apni raie bhi mujhe be had ache ilfaz mein dete hein .. Mera ye novel 10/11 website aur beshumar fb grps mein bhi aur is ke ilawa pta nhi kahan kahan publish hua hai kahi meri ijzat se kahi apni mrzi se ... Khair .... Mein isy phir se mazeed bhtr banon gi in shaa Allah jald 🌸 JazakiAllahu khairun !! Update :: 1-7-2022😇 Jo parh raha pr ly ... Dec ke bad ye novel ap ko parhne ko nahi mile ga 😇 ...... ___________________ ___________...
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) by Rajput_Aqs
Rajput_Aqs
  • WpView
    Reads 38,167
  • WpVote
    Votes 2,139
  • WpPart
    Parts 10
Ranked #1 In ShortStory Ranked #1 in lovestory Ranked #1 in Urdu Ranked #1 in Random Ranked #1 in Love اسلام علیکم بیوٹیفل ریڈرز! "مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے وہ ازل سے دل میں مکین ہے...!" انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ! دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
جنونیت✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 29,057
  • WpVote
    Votes 143
  • WpPart
    Parts 2
اقداو روایات کی پاسداری ایسے کام کرواتی ہے کہ مکافات عمل گہری چوٹ دیتا ہے ۔ پٹھان خاندان کے گرد گھومتی کہانی ۔
ساک از مریم  by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 1,316
  • WpVote
    Votes 42
  • WpPart
    Parts 2
کہانی ہے فرسودہ رسم ونی کی بھینٹ چڑھی پندرہ سالہ لڑکی کی۔اندھے رسم و رواج کی اور بے مثال محبت کی۔
محبت نہیں عیشق ۓ تم  Complete by SM-writer
SM-writer
  • WpView
    Reads 54,697
  • WpVote
    Votes 2,959
  • WpPart
    Parts 17
اسلام و علیکم یہ میرا پہلا ناول ۓ ۔ امید کرتی ھوں آپ سب کو پسند آۓ گا ۔ اردو تیپینگ بہت مشکل ۓ اگر کوٰٰی غلطی ھو تو مظرت۔
"محبتوں کا سفر تم سے ہی" by NoorEMishal
NoorEMishal
  • WpView
    Reads 38,380
  • WpVote
    Votes 1,980
  • WpPart
    Parts 20
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سچی محبت کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آخر کار محبت پا ہی لیتی ہے۔۔ وہ کہتے ہیں نہ "محبت اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے کوئی کتنا ہی منکر کیوں نہ ہو"۔۔ ایسی ہی کچھ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے۔۔
مجھے بھی خواب دیکھنے کا حق ہے by MusaffaKayani
MusaffaKayani
  • WpView
    Reads 19,957
  • WpVote
    Votes 720
  • WpPart
    Parts 15
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو خوابوں میں جینا چاہتی ہے۔جو ایک ایسے لڑکے کی تمنا کرتی ہے جو پرفیکٹ ہو۔ اس کی ایک الگ دنیا تھی ۔اس کہانی کا مقصد یہ بات بتانا ہے کہ ہم یہ کیوں سوچتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے ہر چیز مل سکتی ہے اگر تمنا سچی ہو۔
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 130,167
  • WpVote
    Votes 192
  • WpPart
    Parts 2
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"
Hayat by ArishaRiaz
ArishaRiaz
  • WpView
    Reads 1,572
  • WpVote
    Votes 92
  • WpPart
    Parts 1
Story of a girl, who in her journey through life faces hurdles to walk on sirat e mustaqeem but she manages to get through by keeping her firm belief in Almighty Allah. And eventually Allah swt blessed her with what she deserved.
Habibi Majnoon by ArishaRiaz
ArishaRiaz
  • WpView
    Reads 4,695
  • WpVote
    Votes 139
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ایک یمنی لڑکے 'جبرائیل حداد' کی ہے جسکا تعلق نیو یارک سے ہے۔ جسے مسکرانا اور مسکرانے پر مجبور کرنا پسند ہے۔ زندگی اسکی مسکراہٹوں کو قائم رہنے دیتی ہے یا نہیں یہ اس کہانی میں پڑھیے!