Ishq e Gumshuda
یہ کہانی ایک ایسی محبت کی ہے جسے زمانے نے تو جدا کرنے کی بھرپور کوشش کی۔۔۔۔مگر وہ کہتے ہیں نا کہ جب انسان سچے دل سے اللہ سے کچھ مانگتا ہے تو اللہ اس کی دعا کو رد نہیں کرتا۔۔۔پھر چاہے دنیا والے لاکھ رکاوٹیں ڈالیں ۔۔۔۔اگر دیر ہوتی ہے تو صرف کن فیکون کی!!!