Books by wattpaders
20 stories
احب الرقص by f_ahmad
f_ahmad
  • WpView
    Reads 385
  • WpVote
    Votes 64
  • WpPart
    Parts 37
عشق و محبت پر مبنی ایسی کہانی جس میں ابراہیم اور حیات بے پناہ آزمائشوں کو پار کرنے کے بعد آخر کار اپنی منزل پاتے ہیں اور عشق کے میدان میں سرخرو ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں رومیس، مزاح سسپینس ، تھرل اور دوستی جیسی ہر چیز کے رنگ دیکھ ے کو ملیں گے جو آپ کو فینٹسی کی دنیا میں بہت آگے تکلے کر جائے گی ۔
محبت ریت کی مانند(  مکمل ناول ) by Eeshaanoor
Eeshaanoor
  • WpView
    Reads 5,610
  • WpVote
    Votes 503
  • WpPart
    Parts 102
محبت ریت کی مانند کہانی ہے ایک ایسی محبت کی جو ایک حادثے سے شروع ہوتی ہے
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ by shayrazuddin006
shayrazuddin006
  • WpView
    Reads 40,457
  • WpVote
    Votes 2,547
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے
زندگی کا سفر (complete) by Ansamalik9
Ansamalik9
  • WpView
    Reads 6,473
  • WpVote
    Votes 703
  • WpPart
    Parts 26
mera ya phla novel hai jo mny 2 saal phly lika tha likn post nhi kr ski thi or i say mojy novel posting k bary ma koi idea nhi tha but know i am going to post this aur ma @zune_shah ap ko thanks khana chao gii ap ny mari bhut help ki Thank u soo much😇😇 یہ کہانی کوئ بہت رومینٹک قسم کی نہیں ہے میں نے اس میں معاشرے میں رہنے والے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھانے کی کوشش کی ہے جو اپنی روایات سے جوڑے رہنے اور اپنے کچھ اصولوں یا کسی اِن چاہے شخص کی نفرت میں کتنی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں اس کا شاید انھیں اندازہ نہیں ہوتا یا نظرانداز کر دیتے ہیں.......اُمید کرتی ہوں کہ آپکو یہ ناول پسند آئے.....اپنی قمیتی رائے ضرور دئجیےگا
My funny moments  by MuhammadAqib4
MuhammadAqib4
  • WpView
    Reads 1,020
  • WpVote
    Votes 241
  • WpPart
    Parts 2
Lot's of funny moments
خوبصورتی فانی ہے by AR__13
AR__13
  • WpView
    Reads 678
  • WpVote
    Votes 76
  • WpPart
    Parts 15
ایک ایسی کہانی جس میں بتایا جاۓ گا کے خوبصورتی سورت کی نہیں سیرت کی ضروری ہوتی ہے
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 142,182
  • WpVote
    Votes 4,910
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
محبتوں کا موسم(complete) by ayesha988
ayesha988
  • WpView
    Reads 1,041
  • WpVote
    Votes 54
  • WpPart
    Parts 13
یہ کہانی ہے ٹوٹ کر پھر سے جڑنے کی،یہ کہانی ہے اعتماد کے بحالی کی،یہ کہانی ہے اپنے آپ کو پہچاننے کی اور یہ کہانی ہے محبت کی۔۔۔
ہے یہ دعا نہ ہو ہم جدا (Complete Novel)❤❤❤ by aimanrasheed84
aimanrasheed84
  • WpView
    Reads 18,964
  • WpVote
    Votes 711
  • WpPart
    Parts 8
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے
میں_تیری_ہو_گئی (completed) by LovelyDoll055
LovelyDoll055
  • WpView
    Reads 52,528
  • WpVote
    Votes 2,694
  • WpPart
    Parts 24
AK asi larki ki khani jisy kabhi mohabat ni mili na maa ki na Baap ki na bnai ki ab dakhna ye kya isy kabhi mohabat mily gi