#Bibliophile
58 stories
RETURNING TO ALLAH....رجوع الی اللہ ✔ by MisbaDar
MisbaDar
  • WpView
    Reads 9,875
  • WpVote
    Votes 888
  • WpPart
    Parts 36
This book presents a touching story,beautifully narrated by Hazrat Maulana Yunus Patel Saheb رحمۃ اللہ which truly inspires a person to repent sincerely from his or her sins,together with creating a deep- hearted hope in the Mercy and Forgiveness of Allah Ta'ala . Highest ranking #44........... Quran #33........... Spiritual
Stories from Quran ✔ by MisbaDar
MisbaDar
  • WpView
    Reads 26,302
  • WpVote
    Votes 1,316
  • WpPart
    Parts 29
بسم الله الرحمان الرحيم In the name of Allah the most gracious and the most merciful. Inshaa Allah I will be sharing with you the stories from Quran. (p. s. That you guys already know from the title of the book) To learn more about prophets, read the book Hope you all will get benefitted by it. Mention me in your prayers. Jazakallahu khairan 💖 Ranking: #82. In learning. (24/5/2018) #59 12/4/2018 👑#5 (in Dunya) 10/5/2018 👑 #15 (Jennah) 👑 #3 (in deeds) 29/4/2018 👑 👑 #1 (in deeds) 22/5/2019 👑
The Glorious Deen by NeverASaneMind
NeverASaneMind
  • WpView
    Reads 11,863
  • WpVote
    Votes 4,943
  • WpPart
    Parts 200
In the name of Allãh the most gracious, the most merciful. A daily hadiths for you to know your deen better and to increase your faith in Allãh subhanahu wa ta'ala.. In shaa Allah #'Reposting it to renew our Ímãn'
انسانیت زندہ رہنے دو  by Love_isufff
Love_isufff
  • WpView
    Reads 188
  • WpVote
    Votes 26
  • WpPart
    Parts 1
اسلام علیکم ! الحمدللہ میری پہلی مکمل کہانی 😊 یہ کہانی ماریہ اور اور حماد کی ہے ۔ماریہ حماد کی چچا زاد بہن اور اس سے چھوٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ دور میں رشتے احساس کے تو دور خون کے بھی نہیں رہے ۔ نوجوان نسل خونی رشتوں کے ساتھ ساتھ احساس کے رشتوں کا بھی قتل کر رہی ہے ۔ میرے تمام نوجوان بھائی جو کسی نا محرم لڑکی کے بھائی کہنے پر آگ بگولا ہو جاتے ہیں وہ میری اس مختصر سی کہانی کو ضرور پڑھیں ۔ میری پیاری پیاری بہنیں بھی اس کہانی کو ضرور پڑھیں تاکہ وہ دور حاضر میں کسی اجنبی یا رشتہ دار کو "بھائی " کہنے پر لگنے والی آگ کو ختم کر سکیں اور اور معاشرے میں سکون کی فضا قائم کر سکیں ۔ "رشتوں کا احترام کریں چاہے خون کے ہوں یا احساس کے " میری کہانی کو ووٹ کرنا اور دوستوں سے شیئر کرنا مت بھولیں ۔ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں شکریہ
Aaj Ka Musalman (Complete) by ain_ul_hayaat
ain_ul_hayaat
  • WpView
    Reads 41
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
["آج کا مسلمان"یہ کہانی ایسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے جن پر آج کے دور میں ہر مسلمان کو غور کرنا ضروری ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار ایک ایسا شخص ہے جو لوگوں کو راہ راست پر لانا تو چاہتا ہے مگر اس کیلئے خاص کوشش نہیں کرنا چاہتا۔ یہ کہانی ہے آج کے مسلمان کی جو اس فانی دنیا میں اپنی تخلیق کا مقصد بھول گیا ہے۔ جو اللّٰہ اور اسکی نازل کردہ کتاب، صحیفۂ ہدایت قرآن مجید سے دور ہوکر دنیا کی رنگینیوں میں بھٹک گیا ہے۔ اس کہانی کا مقصد مسلمانوں کو ان غلطیوں سے آشنا کروانا ہے جو اب اسکی زندگی کا حصّہ بن گئیں ہیں۔ اب چاہے وہ ماڈرنزم کے نام پر کئے جانے والے گناہ ہوں یا خود کو مجبور سمجھ کر کئے جانے والے۔ یہ کہانی ان تمام باتوں کا مجموعہ ہے]
کچھ باتیں دل کی دل سے دل تک💞 by Shinning-meh
Shinning-meh
  • WpView
    Reads 258
  • WpVote
    Votes 41
  • WpPart
    Parts 6
یہ کوئی کہانی یا افسانہ نہیں ہے ۔کوئی سیڈ سٹوری یا لو سٹوری بھی نہیں ہے ۔ یہاں بات ہوگی سوچ کی ۔کچھ میری کچھ آپ کی ۔۔۔ دل کی باتیں ۔۔۔اچھی باتیں ۔۔۔تلخ حقیقت ۔۔۔زندگی کی تلخیاں ۔۔۔زندگی کی خوبصورتی ۔۔۔ ہر دفعہ اک ٹاپک پہ اپنا اظہار ۔۔۔۔ آپ سب اپنی رائے مسٹ دیجئے گا۔فیڈ بیک مسٹ دیجئے گا۔ انشاءاللہ آپ کو اچھی باتیں ملیں گی ۔ کچھ اچھا سیکھنے کو ۔آپ کو بھی مجھے بھی ۔ 💞💞💕💕😻😻
ادھوری باتیں (completed)  by wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Reads 361
  • WpVote
    Votes 19
  • WpPart
    Parts 1
السلام عليكم یہ ایک چھوٹا سا آرٹیکل ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آے گا ۔۔
عید ملن (COMPLETED) by laiba-siddique
laiba-siddique
  • WpView
    Reads 752
  • WpVote
    Votes 107
  • WpPart
    Parts 3
عید اسپیشل سٹوری♡♡ یہ کہانی ہے فاطمہ اور زالان کے ہجر کی۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے محبت اور احساس کے رشتوں کی۔۔۔۔ مکمل کہانی💜
موتی by scent98
scent98
  • WpView
    Reads 478
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 8
"کیا بات ہے؟کچھ پریشان سی لگ رہی ہو"عالیہ نے چونکتے ہوءے داءیں جانب دیکھا۔یہ آواز تو کچھ جانی پہچانی سی لگ رہی تھی " کیا بات ہے اتنے غور سے کیا دیکھ رہی ہو؟"ریحان نے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوءے بولا "ت۔تم کہاں سے ٹپکے؟"عالیہ نے گھبرا کر پوچھا "یہیں سے ۔۔۔"ریحان ہنستے ہوے بولا لکین شاید عالیہ اب وہ عالیہ نہیں رہی تھی ۔۔۔۔عالیہ تھوڑا سا کھسک کر بینچ کے کونے پر ہو گئ۔پہلے کی طرح اب بے تکلفی سے بیٹھنا اس کے لیے مشکل سا ہو گیا تھا بلکہ اب تو لمحہ لمحہ اس پر بہت بھاری گزر رہا تھا "کیا ہوا میں تمہیں کھا تو نہیں رہا؟"ریحان نے اس کے ہواس اڑتے ہوءے دیکھے تو بولا عالیہ فوراً سے اٹھ کر کھڑی ہو گءی اور اپنا پرس بند کرتے ہوءے بولی "مم۔۔میں چلتی ہوں کافی دیر ہو گئ ہے ۔۔۔"