CaziTaric
- LECTURAS 85
- Votos 8
- Partes 1
یہ'ملاقاتیں کیسی؟کیسی؟ سیریز کی پہلی کتاب ہے۔
اس میں جسم کے ، مختلف اعضاء سے خون کے مختلف خلیے اپنی ملاقات کا احوال بچوں کو سنا رہے ہیں ، یہ مختصر مختصر کہانیاں ، انٹرویوز ، ڈرامے ، آپ بیتیاں ،جگ بیتیاں ہی ں ، وہ ہمارے مختلف اعضاء کے الله کی عبادات کا حال بیان کر رہی ہیں -