یہ کہانی اس گلاب کی ہے جو کانٹوں دار ہی نہیں بلکہ کالا بھی ہے اس کے قسمت جس نے کبھی اس کا ساتھ نہیں دیا اس کی زندگی جس نے ہمیشہ اسے محروم رکھا اسے درد دیا دکھ دیا
A story hopefully you like💗❤️
یہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر
چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان
ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔
اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق
نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ نکلتا ہے تو وہ اتفاقیاں ہو گا۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جسے محبت،وفا اور نفرت کے معنی نھیں پتہ اور جسکی زندگی میں سکون نہیں ہے۔وہ اپنی زندگی میں روشنی کیسے لاتی ہے۔۔یہ کہانی حقیقی عشق کی ھے۔اور ایک ایسے شخص کی جو اسے زندگی کے بہت سارے خوبصورت احساسات سے روشناس کرواتا ہے۔۔۔