QueenJungle1's Reading List
17 stories
آفت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 55,916
  • WpVote
    Votes 2,358
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
  دلِ نادان از علمیر اعجاز Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 46,058
  • WpVote
    Votes 2,313
  • WpPart
    Parts 16
Family based 😍 sister brother love ❤️ Multiple couples🥀
درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 134,284
  • WpVote
    Votes 6,072
  • WpPart
    Parts 27
Village based😎 about hijab ❤️
چاہا ہے تجھ کو (مکمل) by noonabbasi
noonabbasi
  • WpView
    Reads 1,680
  • WpVote
    Votes 78
  • WpPart
    Parts 15
حاضرِ خدمت ہے میری پہلی کہانی... "چاہا ہے تجھ کو " دراصل ہلکی پھلکی کہانی ہے جس میں خوشی بھی ہے تو غم بھی اور محبت بھی ہے تو نفرت بھی... یہ کہانی ہے بچپن کی محبت کا پل بڑھ کر جوان ہونے کی... یہ کہانی ہے جانو بھائی اور آسی کی... وادی کی اور بھائی جان کی... کہانی پڑھ کر کمینٹ میں ضرور بتائیے کہ کیا اچھا لگا کیا برا... میں منتظر رہوں گی...
"محبتوں کے حسین رنگ" by Writing_obsession09
Writing_obsession09
  • WpView
    Reads 12,725
  • WpVote
    Votes 558
  • WpPart
    Parts 13
Its a story about a family who stay togather and are stronger forever. Its a story on strong bonds of blood relationships. Its a story to spread smiles on everyones faces. its a story which proves that a family togather is always a worth living. its a story which strengthens our belief in blood relationships.
زندگی کا سفر از علمیر اعجاز  Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 83,545
  • WpVote
    Votes 3,836
  • WpPart
    Parts 18
Army based❤ multiple couple🥀
تیرے سنگ(✔ Completed) by ayesha_mughal
ayesha_mughal
  • WpView
    Reads 33,389
  • WpVote
    Votes 1,355
  • WpPart
    Parts 9
Assalam o Alikum frndz that's my first story i hope u like it plz don't forget to vote and also give ur feedbacks 😊 یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے ۔ جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی ۔ جو ہر وقت مدد کے لیے تیار رہتی ہے۔ مگر... اس کو یہ نہیں معلوم کے دکھ اس کا مقدر بھی بن جاۓ گا۔اور جن کا کوٸ نہ ہو ان کااللّٰہ ہوتا ہے.
تم سے محبت تک (Completed)  by _nageen_
_nageen_
  • WpView
    Reads 39,715
  • WpVote
    Votes 2,135
  • WpPart
    Parts 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_
+16 more
داغِ محبت by sofiasufi
sofiasufi
  • WpView
    Reads 12,680
  • WpVote
    Votes 709
  • WpPart
    Parts 28
کہانی ہے چار ٹوٹے دلوں اور انکے جزبات کی. معاشرتی حقائق کی. سفر ہے بے گھر داود غم سے نڈھال زینب انا کی تصویر حورین باظاہر زندگی سے بھرپور دانیال کا آئیے سنیے ان کی داستان جس میں شامل ہے محبت, مضبوطی, مزاح, بغاوت, تکلیف اور غم کا عنصر
Meri Qismat Ka Chand❤ (Complete Novel) by izzahOffical
izzahOffical
  • WpView
    Reads 24,912
  • WpVote
    Votes 1,209
  • WpPart
    Parts 7
*میری قسمت کا چاند❤ Ramzan Special Novel