یہ کہانی ھے ایک ایسی لڑکی کی جس کی روح نے صرف محبت کرنا سیکھا تھا❤۔ جسکے آنے سے محفل سج جاتی تھی😜 شوخ چنچل رنگوں میں بسنے والی تھی وہ. پر محبت کے نام پر دھوکا دیا گیا💔 ۔اور وہ ھنسنا بھول گئی تھی😢
Yeh Kahani hai Pyaar ki,
Jo Adhuri hai Bin Tere.
Thama hai jo haath mera ae Sanam,
Chodna dena warna, Mar hi jaye ge Hum.
Give it a try and I'll bet you'll love it!!!
نہ عروج ہے نہ زوال ہے یہاں بس ہوا میں معلق انسان ہے ۔۔۔کوئی ہے جو انسان کو تباہ کر کے چھوڑیگا ۔۔کوئی ہے جو ہر دم اُسکے تعاقب میں ہے۔۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔شیطان۔۔۔۔۔
کبھی کبھی ہماری چند غلطیاں بہت بڑے طوفانوں کی وجہ بن جاتی ہیں۔۔
اکثر ہم انا اور خود پرستی میں اپنے بہت اہم رشتے کھو دیتے ہیں۔۔
ہماری جھوٹی عزت اور شان و شوکت اکثر کسی دوسرے کی زندگی خراب کر دیتی ہیں۔۔
"لیکن جو خدا کے بتائے ہوئے رستے پہ پابندی سے عمل کرتے ہیں وہ کبھی رسوا نہیں ہوتے۔۔ وہ ہمیشہ ان کی مدد کرتا ہے۔۔ ہاں انہیں آزماتا ضرور ہے پر تنہا نہیں چھوڑتا"
اُمید ہے آپ کو یہ ناول پسند آئے گا۔۔
پڑھ کے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئیے گا۔۔ شکریہ!
Story is about faith in God and positivity which is very important in anyone's life. Story shows if faith in ALLAH is strong then no matter how hard situation is, people will meet for whom they belong.
Note: next episode update coming shortly from MID JULY
In sha Allah
All rights reserved
Disclaimer: The story and it's characters are fictional. The entire work is creation of the writer. No one is subject to copy its contents without permission of writer.
(Mominah)