ان کہی سی باتیں
ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﮐﮩﻼﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﻖ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ......
ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﮐﮩﻼﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﻖ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ......
there won't be light if there is no darkness . there won't be any cherish-able recollections if there aren't any dark memories.
میں نے یہ کہانی فیسبک پر ایک پروفائل پہ پڑھی ..مجھے بہت پسند آئی.من میں آیا کہ کیوں نا آپ سب کے ساتھ بھی شیئر کی جائے.. #Pari_Chehra
کیا زمانے کی رفتار سے قدم ملانے کے لیئے اپنی اقدار کو روندنا ضروری ہے، یا دوڑ ہی اتنی اندھا دھند ہے کہ قدریں خود بخود پاؤں تلے آ جاتی ہیں۔