مکافاتِ عمل
Repost: caption ..... Insta @_shazmaamir.official_ " گھنگرو " یہ میرا پہلا افسانہ تھا جو میں نے ٢٠١٨ میں ایسے ہی لکھا اور پیج پر پوسٹ کر دیا ۔ جسے کافی پسند کیا گیا اور مجھے حیران ۔ خیر پھر اس افسانے کو میں نے تھوڑا اور بہتر بنا کر ٢٠٢٠ میں ایک میگزین کو دیا ۔ پر پچھلے کئے دنوں سے نئے آنے والے فالورز یعنی قارئین کو...