__areebayousaf's Reading List
90 stories
مجالِ عرض تمنا کریں کیسے by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 131
  • WpVote
    Votes 1
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے ایسے دو لوگوں کی جن میں سے ایک گرا تو دوسرے نے تھام لیا.. یہ کہانی ہے کزنز کے بیچ دن بدن پلتی دوستی، خلوص اور محبت کی.. کچھ ایسے انجان رشتوں کی جو اپ کی زندگی میں آئے تو خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوگئے.
ایک مقدس بندھن by Haalay_writes
Haalay_writes
  • WpView
    Reads 995
  • WpVote
    Votes 65
  • WpPart
    Parts 6
ایک چھوٹی سی کہانی،ایک ایسی لڑکی کے بارے میں،جو ضدی بھی ہے ،جس کی نظر میں کوئی بھی اعتماد کے قابل نہیں ،اور جسے اس کے بچپن نے ایسا بنادیا آپ بھی میرے ساتھ اس لڑکی کی کہانی پڑھیں آ خر وہ کیا وجہ تھی جس نے اس کو ایسا بنا دیا۔
Notes  Of Surah Al Mulk Tafseer. by amnamurtaza
amnamurtaza
  • WpView
    Reads 392
  • WpVote
    Votes 45
  • WpPart
    Parts 5
Assalamoalaikum warahmatullahi Wabarakatuhu. I done my short course in Ramadan of Tafseer Of Surah Al Mulk and Surah Hujurat so I want to share my notes here so that everyone can get benefit .. IN SHA ALLAH Will learn many things together. JAZAKALLAH KHAIRAN Akhis & Ukhtis .. Lets Start this Journey.. ........... خيركم من تعلم القرآن وعلمه The best of you are those who learn the Qur'an and teach it. ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ
تہوار by poet_writer14
poet_writer14
  • WpView
    Reads 79
  • WpVote
    Votes 31
  • WpPart
    Parts 3
یہ کتاب میں ہمارے مختلف تہواروں پہ لکھ رہی ہوں کوشش صرف اتنی ہے کوئی فائدہ اٹھا لے اس سے...
حقیقی محبت by Fatimareflects
Fatimareflects
  • WpView
    Reads 373
  • WpVote
    Votes 75
  • WpPart
    Parts 5
یہ ایک ایسی لڑکی کہانی ہے جو اپنے رب سے بہت دور تھی پھر اسنے اپنے رب کی اصل حقیقی محبت کو پا لیا حقیقی محبت صرف الله سے کی جاتی ہے دوسری محبتیں تو فانی ہیں جو اس رب کی اصل محبت کو پا لے پھر اسے کسی کی جھوٹی اور کھوکھلی محبت کی ضررورت نہی رہتی پھر اسے الله چن لیتا ہے اسے اپنے خاص بندوں میں شامل کر لیتا ہے اوراس پر آزمائشیں بھی آتی ہیں لیکن چاہے کتنے ہی سخت طوفان ہوں کالی گھٹائیں نہ تھمیں وہ ثابت قدم رہتا ہے کیوں کے اسکا اصل حصول آخرت میں کامیابی ہوتا ہے__ "جو محبت الله سے کی جاتی ہے اسکا کوئی مول نہی ہوتا "
سائل by Ridafatimaofficial
Ridafatimaofficial
  • WpView
    Reads 24
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
یہ کہانی ہے الجھنے سلجھانے کی سوالوں کے جواب کی مشکلات میں ہمت کی محبت کی آزمائش کی اور آزمائش میں محبت کی دشمنی کی اور دوستی کی سب وار دینے کی سب چھین لینے کی یہ کہانی ہے دو حدوں کی
سائبان از ادعیہ رضا by Adiyaraza
Adiyaraza
  • WpView
    Reads 124
  • WpVote
    Votes 14
  • WpPart
    Parts 3
زندگی کے اندھیروں سے اجالوں تک کا سفر۔
WAR OF HEARTS💓 by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 7,047
  • WpVote
    Votes 738
  • WpPart
    Parts 9
Sequel of LOVE TALES. Collection of short stories.
ریاضت تمام  by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 3,454
  • WpVote
    Votes 345
  • WpPart
    Parts 8
سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔
یارِمن مسیحا (انتہائے عشق) by Noor_Ali_Haider
Noor_Ali_Haider
  • WpView
    Reads 13,367
  • WpVote
    Votes 755
  • WpPart
    Parts 43
(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی) میری پہلی کاوش 👇👇 اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی تو کہیں ستمگری کی حد یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب چھین لیے گئے تھے۔ یہ کہانی اپکو بہت سے کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ کہیں کوئی اپنی پہلی محبت میں جھکڑا ہوا نظر آئے گا تو کہیں کوئی اسی شخص کی محبت کو پانے کے لیے تڑپتا ہوا نظر آئے گا۔ تو کہیں کوئی اپ کو کسی کے زخموں کو مسیحائی سونپتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ کہانی میرے بابا اور ان تمام ٹوٹے ہوئے دل والوں کے نام جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ سٹرگل فیس کررہے ہیں اپنے اپ کو دباؤ کا شکار مت بنائیں کیسا ہی وقت کیوں نا ہو کیسے بھی حالات ہوں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا وقت بدلتا ہے اور ضرور بدلتا ہے اپ سب کے فیڈبیکز کا انتظار رہے گا