NishatKanwal's Reading List
16 stories
رب العالی' by LaibaNadeem1224
LaibaNadeem1224
  • WpView
    Reads 186
  • WpVote
    Votes 26
  • WpPart
    Parts 8
یہ کہانی ہے اللہ کے ان بندوں کی جن سے ان کے پیارے دور تو ہوئے مگر اللہ کی ذات اور قریب ہو گئی۔ حدید جو کہ ایک بہت سادہ اور کم گو لڑکا تھا اسے اکیس سال کی عمر میں ہی ایک ننھی جان کی ذمہداری سونپ دی گئی جس کے ماں باپ بھی اس سے جدا ہو گئے تھے۔ ان کا رشتہ نا تو باپ بیٹی کا تھا نا ہی دوستی کا نا ہی بہن بھائی اور نا ہی کسی قسم کا خونی رشتہ۔۔۔ رشتہ محض دل کا تھا ❤
Novel : Noor e Khuda ; Writer : Momina Areej  #Novel #Writer by MominaA_writes
MominaA_writes
  • WpView
    Reads 5,488
  • WpVote
    Votes 929
  • WpPart
    Parts 42
"ہم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللہ نہ چاہے تو "🌹🌹 یہ میرا پہلا ناول ہے ۔۔۔۔ اُمید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا ۔۔۔ میں نے اس کہانی میں انسان کا اللہ سے تعلق ۔۔۔ دعا کی طاقت اور عبادت کے جذبے کے بارے میں بتایا ہے ۔۔۔ اللہ پر توکل ہو تو انسان کسی بھی مشکل کو آرام سے پار کر لیتا ہے ۔۔۔۔ ایک انسان جو بہت آوارہ اور عیاش قسم کا ہوتا تھا ۔۔۔ اپنے آپ میں ہی مگن رہتا تھا ۔۔ خدا نے ایک لڑکی کے ذریعے اس کو راہِ راست پر لایا ۔۔۔ یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جس نے بہت سی لڑکیوں کے دل توڑے ۔۔۔ زندگی بھر کوئی اچھا عمل نہ کیا ۔۔۔ پھر اس کی زندگی خدا کی طرف سے آنے والے خوابوں سے تبدیل ہو کر رہ گئی ۔۔۔ بے شک خدا کسی کو بھی ہدایت دے سکتا ہے ۔۔۔ "زلقرنین سلطان" میوزک کا شوقین ۔۔۔ پیک کا سنگر ۔۔۔ جس نے اپنے شوق اور جذبے کے تحت کم عمری میں ہی خاصی شہرت حاصل کر لی تھی ۔۔۔۔ خواب میں آنے والی لڑکی اور اس کی پڑھائے جانے والی وہ آیات ۔۔۔۔ اور پھر خواب میں پیش آنے والے واقعات کا حقیقت بن جانا ۔۔۔ وہ دادو کا سمجھانا ۔۔۔ نماز کی ادائیگی میں کھوئے ہوئے سکون کا واپس مل جانا ۔۔۔ خواب والی باپردہ خاتون سے حقیقت میں آمنا سامنا ہونا ۔۔۔ وہ بسترِمرگ سے صحت یاب ہو کر لوٹنا ۔۔۔ ان سب چیزوں سے زکی کی زندگی تبدیل ہو کر رہ گئی ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ 🙂🌹
رعد by Qanita__Ejaz
Qanita__Ejaz
  • WpView
    Reads 2,462
  • WpVote
    Votes 131
  • WpPart
    Parts 8
قانیتہ اعجاز کے قلم سے روشنیوں سے بھرپور لفظوں کو غٹ غٹ سیاہی پیتے قلم کی نوک نے تمہارے لیے وقت کے کاغذوں پر ٹکایاہے کبھی ہچکیاں لیتے، کبھی کھلکھلاتے اِس قلم نے بہت سے راز جذب کر لیے ہیں
ALLAH ki Chahat by KainatArif8
KainatArif8
  • WpView
    Reads 273
  • WpVote
    Votes 20
  • WpPart
    Parts 4
اسلام علیکم! میرا نام کائنات عارف ہے اور یہ میرا پہلا ناول ہے اور یہ میرے دین اسلام سے متعلق ہے۔ مجھے یقین ہے کہ بہت سے لوگ اس کام کی حوصلہ افزائی کریں گے اور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ کہیں نا کہیں میرے ناول کے موضوع پر تنقید بھی کی جائے گی۔ لیکن ہر قسم کے امتیاز سے مستغنی ہو کر یہ ناول صرف اور صرف اللہ کی چاہت اور اسلام کی خدمت کے نظریے سے لکھا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔
Noor E Subha (نورِ صبح) by momina_momi
momina_momi
  • WpView
    Reads 1,243
  • WpVote
    Votes 73
  • WpPart
    Parts 7
Story is about faith in God and positivity which is very important in anyone's life. Story shows if faith in ALLAH is strong then no matter how hard situation is, people will meet for whom they belong. Note: next episode update coming shortly from MID JULY In sha Allah All rights reserved Disclaimer: The story and it's characters are fictional. The entire work is creation of the writer. No one is subject to copy its contents without permission of writer. (Mominah)
روحِ ایمان by tehmina87
tehmina87
  • WpView
    Reads 6,626
  • WpVote
    Votes 469
  • WpPart
    Parts 16
A story abt how life changes your way
پاکیزہ by umeed_dua
umeed_dua
  • WpView
    Reads 114
  • WpVote
    Votes 9
  • WpPart
    Parts 4
یہ ہے ہماری پاکیزہ کی کہانی۔
گناہ(مکمل) by __areebayousaf
__areebayousaf
  • WpView
    Reads 5,392
  • WpVote
    Votes 399
  • WpPart
    Parts 10
یہ میرا پہلا ناول ہے۔ زندگی میں ہم کیا کرتے ہیں۔زندگی کو کیسے گزارتے ہیں۔پر کیا جیسے ہم گزارتے ہیں ویسے ہی گزارنی ہے؟ یہ سوال بہت اہم ہے۔ امیدکرتی ہوں میری پہلی کاوش آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔ انشااللہ!🌸
Everything Everything by Wolfy411
Wolfy411
  • WpView
    Reads 6,156
  • WpVote
    Votes 111
  • WpPart
    Parts 5
Today is May 11, 2015, and I can say is "This will either be the best experience in my life or the worst."