TayyabaShabbir's Reading List
35 stories
عشق محبت اور جنون از زینب خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 217,529
  • WpVote
    Votes 169
  • WpPart
    Parts 1
"میں تمھیں ختم کردوں گی۔" آنکھوں میں تیش لے کر وہ دھیمی آواز میں ضرور بولی مگر آواز میں قرب تھا۔ٹھنڈی ہواوں کی سراراہٹ نے سفید پردے کھڑکی سے دکھیلے اور قدم رکھا پورے خالی کمرے میں گھٹنوں کے بل بھیٹا سر جھکایا اس کی نظروں میں جھانکتا عاشق کو پایا اور ساتھ دونوں پیر خود سے لگائی ہاتھوں کو ایک دوسرے کی کوہنی سے جوڑے اس کی نظروں میں دیکھتی عشق یعنی علما کو پایا اور ان کی طرف ہی آئی۔ ہوا کے جھونکے سے اس کے بال اڑے اور کچھ آوارہ لٹ نے چہرے پر آنے کی گستاخی کی۔حمدان کے چہرے پر اس کی بات سن کر مسکراہٹ آئی تھی؟ یا کالی لٹوں کی جرت دیکھ کر؟ سمجھ نہ آیا؟ "اجازت ہے۔" شہادت کی انگلی سے اس کی لٹ کو کان کے پیچھے کرتے وہ مسکرا کر بولا۔وہ اور بھڑک اٹھی تھی۔ ☆☆☆☆☆☆ One of the famous and super hit novel of Zainab khan! More than 10 lacs readers has read it and loved it. For the link, Dm us here or on our social media! FACEBOOK: Zainab Khan: Official Instagram: teamzainabb
محبت ہوگئی آخر by Mustufa8698
Mustufa8698
  • WpView
    Reads 95,553
  • WpVote
    Votes 5,226
  • WpPart
    Parts 61
Age difference based٫ Love after marriage
محبت نہیں عیشق ۓ تم  Complete by SM-writer
SM-writer
  • WpView
    Reads 54,700
  • WpVote
    Votes 2,959
  • WpPart
    Parts 17
اسلام و علیکم یہ میرا پہلا ناول ۓ ۔ امید کرتی ھوں آپ سب کو پسند آۓ گا ۔ اردو تیپینگ بہت مشکل ۓ اگر کوٰٰی غلطی ھو تو مظرت۔
Hayat by ArishaRiaz
ArishaRiaz
  • WpView
    Reads 1,572
  • WpVote
    Votes 92
  • WpPart
    Parts 1
Story of a girl, who in her journey through life faces hurdles to walk on sirat e mustaqeem but she manages to get through by keeping her firm belief in Almighty Allah. And eventually Allah swt blessed her with what she deserved.
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 40,557
  • WpVote
    Votes 1,707
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
Mera Humsafar..  !! COMPLETED!!✅ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 62,588
  • WpVote
    Votes 2,650
  • WpPart
    Parts 18
یہ کہانی ایک اسی لڑکی کی ہے جو بہت تکلیفیں سہتی ہیں ۔ پر ہار نہیں مانتی صبر کرتی ہے ۔ اور اسے اسکے صبر کا پھل ملجاتا ہے اسے اسکا ہمسفر مل جاتا ہے
Aik baazi Ishq Ki ✅ by novels_crazy
novels_crazy
  • WpView
    Reads 22,079
  • WpVote
    Votes 738
  • WpPart
    Parts 33
Ye kahani hai aziyat , dukh ,dard or takleef sehnay walon ki ! Ye kahani hai aesay doston ki jinki aik dosray may jaan hai ! ye kahani hai muhabbat nahi bulkay ishq karnay walon ki ! kia ISHQ ki ye baazi qismat jeetnay day ge ? Well you have to find it out. _________________________
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,751
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
وہ پُراسرار سا  by Amna_Shafiq
Amna_Shafiq
  • WpView
    Reads 7,188
  • WpVote
    Votes 585
  • WpPart
    Parts 9
A short mysterious and adventures story. That is fiction but shows you the image of reality.
Husul maraam by bintejawedakhter
bintejawedakhter
  • WpView
    Reads 6,301
  • WpVote
    Votes 454
  • WpPart
    Parts 25
پیش لفظ حصول مرام سے مراد خواہش کا پورا ہونا ۔ ہم انسانوں کی زندگی کا ایک حصہ خواہشوں اور مرادوں کا ہوتا ہے جو انسان کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے ۔ میری یہ کہانی دو ایسی لڑکیوں پر مبنی ہے جو اپنی حصول مرام کے لئے ہر حد تک جانے کی ممکن کوشش کرتی ہیں ۔ لیکن ہر خواہش پوری ہوجائے یہ لازم نہیں ہے ۔ اس ناول کے سفر میں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے اور مکمل نا صحیح لیکن تھوڑی بہت اصلاح ہو سکتی ہے ۔ جو کچھ اس میں دکھایا گیا ہے وہ بہت زیادہ حقیقی نہیں ہے مگر کچھ جگہوں پر میں نے سچ لکھا ہے وہ فکشن سے ہٹ کر ہے باقی کی کہانی آپ لوگ جب پڑھینگے تب ہی اندازہ کر پائینگے ۔ اس کہانی میں اٹلی کے مختلف تاریخی مقامات کی بھی مختصر ڈیٹیل دی گئی ہے چونکہ میں بھی ایک عام سے لڑکی ہوں اور بہت سی خواہشیں رکھتی ہوں اٹلی ٹور بھی میری خواہشوں میں سے ایک ہے تو اس کہانی کے ذریعے میں نے تو اٹلی کا ٹور تھوڑا بہت کر ہی لیا ہے امید ہے آپ لوگ بھی اس سے لطف اندوز ہوسکیں گے. میں کیوں کے ابھی لرننگ پر ہوں اسلئے لفظوں کی غلطی پر پہلے ہی معافی چاہتی ہوں کوشش کرونگی اپنی تحریر کو مزید بہتر بنا سکوں .اپنی دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی کو یاد رکھئیگا. بنت جاوید اختر