Select All
  • میری اداسیاں ھیں عروج پر!!!✔Completed
    30.5K 1.3K 9

    یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جسے محبت،وفا اور نفرت کے معنی نھیں پتہ اور جسکی زندگی میں سکون نہیں ہے۔وہ اپنی زندگی میں روشنی کیسے لاتی ہے۔۔یہ کہانی حقیقی عشق کی ھے۔اور ایک ایسے شخص کی جو اسے زندگی کے بہت سارے خوبصورت احساسات سے روشناس کرواتا ہے۔۔۔

  • ماہی وے ✔
    70K 3.2K 21

    ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔