summaya_waheed's Reading List
52 stories
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 62,987
  • WpVote
    Votes 2,249
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
یقین کامل by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 670
  • WpVote
    Votes 41
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک آفسانہ ہے جس میں ایک لڑکی کے مسائل اور اس کے اللہ سے شکووں پر مبنی کہانی بیان کی گئی ہے جسے اللہ تعالی کے اسے نچلے طبقے پر رکھنے پر بے شمار شکوے ہوتے ہیں اور ایک دن یہ شکوے اسے کوئی بڑا قدم اٹھانے پر مجبور کردیتی ہیں اور پھر اس مصیبت سے اسے اللہ کی ذات ہی نکالتی ہے۔
Deedar E Mohabbat E Dil by UrwahTahir
UrwahTahir
  • WpView
    Reads 4,141
  • WpVote
    Votes 229
  • WpPart
    Parts 13
کہانی زارا خلیل کی زندگی کی۔ ایک انیس سالہ لڑکی جو کہ اپنے ماں باپ کی وفات کے بعد پہلی مرتبہ ان سے جڑے کسی رشتہ، کسی انسان سے ملتی ہے۔ اس کہانی کے تین ہیرو یا ولن- سکندر، بہزاد اور اوزان۔ ان سے محبت کریں یا نفرت، تینوں کے پاس اپنی کرنے والی حرکات کے پیچھے وجوہات اور حالات ہیں۔ کہانی محبت کی، نفرت کی، دل ٹوٹنے کی، دل جڑنے کی، آگے بڑھنے کی، دوسرے موقعوں کی، اور ضد اور انا کی جنگ کی۔ ۔ "تم سے ملنے کا دل چاہنے لگا تو یہاں آ گیا۔" ۔ "میں مزید پچھتانا نہیں چاہتی۔" ۔ "احمر تئیس سال کا ہے اور زارا انیس سال کی ہے۔" ۔ "میں تم سے محبت کرتا ہوں۔I love you." "میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں۔I love you too."
goeunbyul ki diary..! by mehmal25
mehmal25
  • WpView
    Reads 7,957
  • WpVote
    Votes 623
  • WpPart
    Parts 24
احساسات میں لپٹی۔۔۔ جذباتوں میں بہی ۔۔۔ مختصر تحریر ۔۔۔! #mnk series #goeunbyul series #goeunbyul25
 حاصل محبت Completed✔ by KashafWrites
KashafWrites
  • WpView
    Reads 23,164
  • WpVote
    Votes 1,409
  • WpPart
    Parts 11
حاصل محبت کہانی کے باڑے میں آگئے جان نے کے کیے آپ میرے انسٹا اکاونٹ کو فالوfollowکریں. Kashaf writes
تیرے سنگ(✔ Completed) by ayesha_mughal
ayesha_mughal
  • WpView
    Reads 33,389
  • WpVote
    Votes 1,355
  • WpPart
    Parts 9
Assalam o Alikum frndz that's my first story i hope u like it plz don't forget to vote and also give ur feedbacks 😊 یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے ۔ جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی ۔ جو ہر وقت مدد کے لیے تیار رہتی ہے۔ مگر... اس کو یہ نہیں معلوم کے دکھ اس کا مقدر بھی بن جاۓ گا۔اور جن کا کوٸ نہ ہو ان کااللّٰہ ہوتا ہے.
  دلِ نادان از علمیر اعجاز Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 46,058
  • WpVote
    Votes 2,313
  • WpPart
    Parts 16
Family based 😍 sister brother love ❤️ Multiple couples🥀
💔زخمی روح💔 by KashafWrites
KashafWrites
  • WpView
    Reads 14,026
  • WpVote
    Votes 665
  • WpPart
    Parts 10
یے کہانی ہے یک ترفہ محبت کی.. امید کر تی ہوں آپ کو یے میری کہانی پسند آئے... keep supporting kashaf..
یہ جو کوہ نور ہے ہاتھ میں. Completed ✔ by Bintehawwa_writes
Bintehawwa_writes
  • WpView
    Reads 35,295
  • WpVote
    Votes 1,607
  • WpPart
    Parts 14
Novel is being edited right now. I will publish it again soon, In Sha Allah! داستان گو داستاں سنانے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے،لکھاری کے کاغذ بھی اس داستاں کو الفاظ دینے کے بعد خالی رہ جاتے ہیں.مگر جہاں اختتام ہوتا ہے وہاں نیا آغاز ہوتا ہے.فرق صرف یہ ہے کہ داستان گو بدل جاتا ہے،داستاں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر رقم کرنے والا بھی بدل جاتا ہے.انسان بھی مر کر پھر مٹی ہو جاتا ہے.بیج سے تنومند درخت جنم لیتا ہے مگر وہ تنومند درخت نئے پودوں کو جنم نہیں دے سکتا،نیا پودا ہمیشہ بیج سے ہی جنم لیتا ہے. زمین اپنے دائرے میں محرک ہے دائرے سے باہر نہیں نکلتی،شاید اسی لیے اس دنیا کی ہر شے بھی وہیں جا پہنچتی ہے،جہاں سے چلی تھی. #3 spiritual sep 4,2019 #1 romance sep 4,2019
سن میرے ہمسفر (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 61,021
  • WpVote
    Votes 3,789
  • WpPart
    Parts 34
Story of an energetic girl Mahi and a Pakistani Soldier Sherry. They both love each other but don't confess. this story reflects true love of God that leads to a happier life😍😍