محبت ابر سی۔۔۔
اسلاموالیکم یہ میرا لکھا گیا دوسرا ناول ہے محبت ابر سی۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آٸیگا۔۔شکریہ
اسلاموالیکم یہ میرا لکھا گیا دوسرا ناول ہے محبت ابر سی۔۔امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آٸیگا۔۔شکریہ
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔ یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ، دو مختلف زبانوں ک...