کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی،
کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی،
کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی،
کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی،
سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی...
داستانِ عشق....
عشقِ متشکرم!
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔
یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے)
کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟
لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔
جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔
تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے
تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے
تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے
تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے
تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے
بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!!
(از قلم علینہ فرید)
Gangster based Romantic Novel
ماں باپ سے ہوئی کچھ غلطیاں اولاد کی زندگی سیاہ کردیتی ہیں۔ اولاد کو خود سے دور کرنے سے قبل ان کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ ہم اپنی محبتوں کے خاطر کبھی اپنے خون کے ساتھ زیادتی کرجاتے ہیں۔ کسی کو گود لینے سے قبل کچھ باتوں کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ یہ کہانی محبتوں سے ویرانی اور ویرانی سے محبتوں کے سفر پر لکھی گئی داستان ہے۔
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
The story where love begins with hate.
Genre:
Feudal system based
Rude hero or rude heroine based
Forced marriage based
Village based
Childhood love based
Multiple couple based
MAKHDOOM SHAHZAIB FURQAAN BAKHT X ALIZAY ANWAR 💘
------------------
COMPLETE AVAILABLE ON OUR YOUTUBE CHANNEL!
(Zainab Khan Official)
Follow me on:
Instagram: Teamzainabb.
Facebook: Zainab Khan Offical.
السلام عليكم!!!!
تو کیسے ہیں آپ سب اُمید کرتی ہوں بہت اچھے ہوگیں تو میرا پہلا ناول آپ لوگوں نے پڑھا میرا ہمسفر اسکو سرہایا آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح اس ناول کو بھی سراہائے تاکے میں آپ لوگوں کے لئے اچھے سے اچھا لکھ سکوں !!
مجھے دیکھنے دے قریب سے !!
یہ کہانی ہے ایک مغرور ASP مراد خان کی جو جس کی شخصیت ایسی تھی کے کوئی متاثر ہوۓ بنا نا رہتا جو بے حد ضدی تھا اُسکی ضد کے اگے کسی کی نہیں چلتی تھی
یہ کہانی ہے نفرت سے محبّت تک کی دیکھنا یہ ہے اس محبّت کا انجام کیا ہوتا ہے ؟!!
یہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔
یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..