Mirha124's Reading List
2 stories
مجھے صندل کردو  by noorwritesss
noorwritesss
  • WpView
    Reads 80,294
  • WpVote
    Votes 3,974
  • WpPart
    Parts 19
مکمل ناول✔ یہ کہانی ہے کسی کے جنون و عشق کی کسی کی نفرتوں کی کسی کے ادھورے پن کی کسی کی چاہت کی تو کسی کے لاابالی اور کھلنڈر پن کے کسی کی بدمزاجی اور بدتمیزی کی۔ ہے یہ کہانی تھوڑی کھٹی میٹھی سی۔ امید ہے سب کو پسند آئے گی اگر کہیں غلطی ہوگئی تو میری اصلاح کردینا برا تبصرہ نہ کرئے کوئی۔ ہفتے میں ایک دفعہ سٹوری اپلوڈ ہو گی انشااللہ😍😍😘😘
تم میری زیست کا حاصل ہو  by Mirha124
Mirha124
  • WpView
    Reads 4,333
  • WpVote
    Votes 272
  • WpPart
    Parts 12
صبح 5:00 بجےآذانوں کی آواز سے آنکھ کھلی تو اٹھ کر وضو کرکے نماز پڑھی اور دعا کےلئے ہاتھ اٹھائے تو کئ دیر تک کھالی ہاتوں کودیکھتی رہی اور پھر جاۓنماز طے کر کے شیلف میں رکھ دی ڈریسنگ ٹیبل کی کرسی لے کر کھڑکی کی طرف بڑھی اور بیٹھ گئ صبح کا منظر اس قدر حسین لگ رہا تھا کہ اپنے آپ کو بہت فریش محسوس کر رہی تھی. اور اسی فریش لمحے میں وہ اپنے آپ کو ماضی میں لے گئی.... "میں تمہارے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں پلیز آہستہ بولو بچے سن لیں گے" "ارے سنتے ہیں تو سن لیں اچھی بات ہے نہ کے ان کو بھی ابھی پتا چل جاۓ کے میں دوسری شادی کر رہا ہوں" اور یہ سارے الفاظ سن کر دروازے کے پیچھے کھڑی بارہ سالہ پیاری گڑیا کی آنکھوں سےبے تحاشا آنسو جاری ہو گئے " تم میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہو؟؟میرا نہیں تو اپنے بچوں کا تو خیال کرو" " شٹ اپ !!" اور اسی کے ساتھ کمرے میں ایک زور دار تھپڑ کی آواز گونجی. وہ آگے بڑھ کر دروازہ کھولنے کا سوچ ہی رہی تھی کہ اگلے الفاظوں کو سن کر اسے ایسا لگا جیسے اس کے پاؤں کے نیچے سے زمین ہی نکل گئی ہو. " آگے ایک اور لفظ کہا تو میں تمہارا منہ توڑ دوں گا. نہیں ہیں وہ میرے بچے نہیں ہیں!! تیرے بچے ہیں وہ صرف اور صرف تیرے.!!" اس نے ایک دم دکھ سے اپنی آنکھیں بند کرکے آنسوؤں کو واپس اندر اتارا.. #*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*# ہم اپنی زندگی میں مگن دن