lovelygirl207's Reading List
25 histoires
مجھے دیکھنے دے قریب سے بقلم لائبہ نور Completed ✔ par LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    LECTURES 78,828
  • WpVote
    Votes 2,701
  • WpPart
    Chapitres 16
السلام عليكم!!!! تو کیسے ہیں آپ سب اُمید کرتی ہوں بہت اچھے ہوگیں تو میرا پہلا ناول آپ لوگوں نے پڑھا میرا ہمسفر اسکو سرہایا آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح اس ناول کو بھی سراہائے تاکے میں آپ لوگوں کے لئے اچھے سے اچھا لکھ سکوں !! مجھے دیکھنے دے قریب سے !! یہ کہانی ہے ایک مغرور ASP مراد خان کی جو جس کی شخصیت ایسی تھی کے کوئی متاثر ہوۓ بنا نا رہتا جو بے حد ضدی تھا اُسکی ضد کے اگے کسی کی نہیں چلتی تھی یہ کہانی ہے نفرت سے محبّت تک کی دیکھنا یہ ہے اس محبّت کا انجام کیا ہوتا ہے ؟!!
+3 autres
ایک گلاب تیرے نام کا par shanza56
shanza56
  • WpView
    LECTURES 6,632
  • WpVote
    Votes 306
  • WpPart
    Chapitres 6
یہ کہانی ہے پتھر سے موم بن جانے کی،یہ کہانی ہے صبرواستقامت کی،یہ کہانی ہے عشق حقیقی کی،یہ کہانی ہے قلب کے پلٹ انے کی،یہ کہانی ہے اس زمانے کے ہیر رانجھا کی جس میں ہیر اپنے رانجھا کو یادوں اور بدگمانی کے قید سے کھینچ کر جہان حقیقت کی محبت سے باور کراتی ہے۔۔۔
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) par Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    LECTURES 40,577
  • WpVote
    Votes 1,708
  • WpPart
    Chapitres 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
MOHABBAT by Haya Fatima  par hayaf244
hayaf244
  • WpView
    LECTURES 142,212
  • WpVote
    Votes 4,910
  • WpPart
    Chapitres 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
بہشت بر روء زمین است par Jiya-Saif
Jiya-Saif
  • WpView
    LECTURES 1,264
  • WpVote
    Votes 42
  • WpPart
    Chapitres 3
معاشرے کے تلخ حقائق کو اجاگر کرتی ایک داستان محبت۔۔۔
استخارہ  par Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    LECTURES 18,675
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Chapitres 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
💕BHAROSA by  Haya Fatima & Maira Hammayun  par hayaf244
hayaf244
  • WpView
    LECTURES 61,652
  • WpVote
    Votes 1,504
  • WpPart
    Chapitres 19
دو دوستوں کی کہانی.... کہنے کو تو وہ گہری دوستیں ہیں مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک..❤️❤️ محبت....رشتوں....اور بھروسے کی کہانی...❤️❤️ ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر حماد اور مرتضٰی کے سنگ.. ❤️❤️
وہ پُراسرار سا  par Amna_Shafiq
Amna_Shafiq
  • WpView
    LECTURES 7,206
  • WpVote
    Votes 585
  • WpPart
    Chapitres 9
A short mysterious and adventures story. That is fiction but shows you the image of reality.
ڈھل گیا ہے شب ہجر کا عالم par noorwritesss
noorwritesss
  • WpView
    LECTURES 41,535
  • WpVote
    Votes 1,852
  • WpPart
    Chapitres 16
یہ کہانی ہے ایک ضدی طوفانی لڑکی کی جسے پیار نے بدل دیا۔
اختیار par Amna_Shafiq
Amna_Shafiq
  • WpView
    LECTURES 242
  • WpVote
    Votes 30
  • WpPart
    Chapitres 1
یہ فقط ایک افسانہ ہے۔ اور حقیقت پر مبنی ہے۔ اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ ہر چیز میں سے مثبت جذب کرلیں اور منفی جھٹک دیں۔ :)