Areeba_khan139's Reading List
27 historias
ضربِ یاراں (✔Complete) por hayatenoor
ضربِ یاراں (✔Complete)
hayatenoor
  • LECTURAS 37,756
  • Votos 1,392
  • Partes 10
مسکراہٹوں سے اذیتوں تک کا سفر ہے. چلیں ساتھ طے کرتے ہیں!
اندازِ محبت  از قلم رافعہ عزیز por rafiaaziz666
اندازِ محبت از قلم رافعہ عزیز
rafiaaziz666
  • LECTURAS 5,831
  • Votos 435
  • Partes 7
یہ ہے انوکہ اندازِ محبت دانیال اور انوشے کی کہانی
 پُل صراط  "Completed" por zacheema
پُل صراط "Completed"
zacheema
  • LECTURAS 12,182
  • Votos 2
  • Partes 4
Introducing an exciting Urdu novel that will take you on a journey through the trials and tribulations of life and the choices we make.The highly-anticipated new novel, Pul Siraat by Aneeza Zahid, is now available for pre-booking! "Pul Siraat" is a gripping novel that explores the lives of its characters and the challenges they face in their pursuit of happiness and fulfillment. With its relatable characters, unexpected twists and turns and thought-provoking themes, this book is sure to keep you on the edge of your seat. Pre-book your digital book today and get ready to be transported to a world of emotions and self-discovery! In addition to being one of the first one to dive into this thrilling story, pre-booking also comes with an exclusive discount offer! So what are you waiting for? Pre-book now!
Siad por Siadnovel
Siad
Siadnovel
  • LECTURAS 30,470
  • Votos 839
  • Partes 31
Siad means hunter. It is thriller novel. It is about a girl live in norway and a pakistani boy. Read the novel to know how they came across each other.
Eid ka khaas milan completed✔ por Aimeykhan
Eid ka khaas milan completed✔
Aimeykhan
  • LECTURAS 24,776
  • Votos 923
  • Partes 10
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے والی عید پر ان کا خاص ملن ہوگا؟
junoon se ishq ki rah completed✔ por Aimeykhan
junoon se ishq ki rah completed✔
Aimeykhan
  • LECTURAS 48,578
  • Votos 1,707
  • Partes 10
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.
Shehr e Yaran por MN1451
Shehr e Yaran
MN1451
  • LECTURAS 1,553
  • Votos 120
  • Partes 6
Aik aisi larki ki kahani Jo apni Zindagi mai bht bari galti Kar bethti hai aur use sahi karne k liye apni har khuwahish ko qurban kardeti hai.❤️
Aik baazi Ishq Ki ✅ por novels_crazy
Aik baazi Ishq Ki ✅
novels_crazy
  • LECTURAS 22,011
  • Votos 738
  • Partes 33
Ye kahani hai aziyat , dukh ,dard or takleef sehnay walon ki ! Ye kahani hai aesay doston ki jinki aik dosray may jaan hai ! ye kahani hai muhabbat nahi bulkay ishq karnay walon ki ! kia ISHQ ki ye baazi qismat jeetnay day ge ? Well you have to find it out. _________________________
"محبتوں کا سفر تم سے ہی" por NoorEMishal
"محبتوں کا سفر تم سے ہی"
NoorEMishal
  • LECTURAS 38,372
  • Votos 1,980
  • Partes 20
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سچی محبت کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آخر کار محبت پا ہی لیتی ہے۔۔ وہ کہتے ہیں نہ "محبت اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے کوئی کتنا ہی منکر کیوں نہ ہو"۔۔ ایسی ہی کچھ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے۔۔
ساتھئی بہیشت por AL-FAKH
ساتھئی بہیشت
AL-FAKH
  • LECTURAS 198
  • Votos 4
  • Partes 1
الحمد اللہ یہ نہ تو کسی کی لازوال محبت کی داستان ہے اور نہ کسی کہ عشق میں دنیا و مافیا سے بے خبر انسان کی کہانی ہے بے شک عشق و محبت اس دنیا کے حسین جزبوں میں سے ہیں ہر جزبے سے معتبر ہیں اس کائنات کے ہر زرے کی فطرت میں محبت ہے کیونکہ اس کی بنیاد محبت ہے لیکن ہم نے محبت کو رنگ ہی غلط دے دیا ہے محبت دل سے نہیں روح سے ہوتی ہے اور روح تو پاک ہوتی ہے اس لئے وہ صرف اس ایک سے جوڑی ہوتی ہے جو اللہ نے آپ کے لئے چن رکھا ہو جو اپنا ہو اس سے پہلی ملاقعات بھی شناسائی کے رنگ دیتی ہے اور جو اپنا نہ ہو وہ کئی صدیوں بعد بھی اجنبی رہتا ہے یقینا آپ لوگ جان گئی ہوں گے جی ہاں میری مراد میاں بیوی کے رشتے سے ہے میں نے اس ناول میں اس رشتے کے بارے میں لکھا ہے جو انسان کو بچا لیتا ہے ہر قسم کی برائی سے اور یہ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ رشتہ ہے۔ اس سے پہلے کہ میں اس کا آغاز کروں وہ لوگ جو میری طاقت ہیں سب سے پہلے تو اللہ کا شکر پھر میرے ماں باپ اور میری بہنیں میری ہر دم ساتھ دینے والی دوستیں ڈاکٹر حفصہ خالد ،سحر نسیم ،نمرہ جاوید اور عائشہ اسلم آپ سب کا بہت بہت شکریا!!! از ردا فاطمہ