Short story
2 stories
شہید دخترِ پاکستان by iqrafasih
iqrafasih
  • WpView
    Reads 146
  • WpVote
    Votes 33
  • WpPart
    Parts 1
میرے جان سے پیارے پاکستان کے نام۔۔میرے اباء کے نام۔۔۔میرے شہدا کے نام۔۔میرے ان دوستوں اور ہم وطنوں کے نام جو کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں دیا ہی کیا ہے۔۔۔اقبال کے مردِ مومن کے نام جس نے نگاہ سے تقدیر کو بدلا۔۔ میرا عزم ہے۔۔۔جو خون میری رگوں میں دوڑتا ہے وہ۔۔۔اس دھرتی ماں کے اوپر نثار کروں گی۔۔اللہ میرے اور آپکے دیس کو۔۔۔روزِ قیامت تک چمکتا ہوا ستارہ بناۓ۔۔۔میرے دیس پر اترے وہ صبح جس کو اندیشہِ زوال نہ ہو۔۔ آمین۔۔ثم آمین مجھے امید ہے آپکو یہ چھوٹی سی کوشش ضرور پسند آئےگی۔۔اپنی راۓ کا اظہار کریں۔ All rights are reserved to the writer. Before any sharing must seek the permission of writer. (Binte Fasih)
محبت جیت ہوتی ہے      مگر یہ ہار جاتی ہے  by iqrafasih
iqrafasih
  • WpView
    Reads 557
  • WpVote
    Votes 32
  • WpPart
    Parts 1
یہ کوئی کہانی نہیں یہ ایک تشریح ہے جو میں نے ایک مقابلے کے لئے کی تھی۔ اپنی راۓ سے آگاہ کریں۔۔شکریہ۔۔ نیز تنقید کریں لیکن دل آزاری نہیں۔۔۔خاموشی اختیار نا کریں۔۔بولیں۔۔ Binte fasih