TayyabaBalouch8's Reading List
164 stories
مجھے محبت کا مان دو  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 310
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 1
محبت کی ایک داستان۔۔
نہ چھوڑ سکے تیری آرزو by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 21,636
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 12
ماں باپ سے ہوئی کچھ غلطیاں اولاد کی زندگی سیاہ کردیتی ہیں۔ اولاد کو خود سے دور کرنے سے قبل ان کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ ہم اپنی محبتوں کے خاطر کبھی اپنے خون کے ساتھ زیادتی کرجاتے ہیں۔ کسی کو گود لینے سے قبل کچھ باتوں کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ یہ کہانی محبتوں سے ویرانی اور ویرانی سے محبتوں کے سفر پر لکھی گئی داستان ہے۔
سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED) by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 7,820
  • WpVote
    Votes 497
  • WpPart
    Parts 13
رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔ وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔ انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔ وہ بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔ وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک بار بھی دیکھ لیتا تو خود کو ان کا اسیر ہونے سے روک نا پاتا تھا۔ اور ایسا ہی ہوا تھا۔۔! وہ زندگی سے بے پرواہ لڑکا۔۔ جو نا محبت پر یقین رکھتا تھا نا عشق پر ایمان لاتا تھا۔ وہی سب سے پہلے ان بھوری آنکھوں کا اسیر ہوا تھا اور ایسا اسیر ہوا تھا کہ ان آنکھوں کی گہرائی میں اس کا پور پور ڈوب گیا تھا۔۔ وہ انہیں آنکھوں کے پیچھے عشق کا سفر طے کر گیا تھا۔۔ وہ اس لاحاصل عشق میں منزل کی چاہ کیے بغیر بہت آگے بڑھ گیا تھا۔۔ اتنا آگے کے اس کا یہ عشق مجازی اسے حقیقی عشق سے ملا گیا تھا۔۔
ضربِ یاراں (✔Complete) by hayatenoor
hayatenoor
  • WpView
    Reads 37,775
  • WpVote
    Votes 1,392
  • WpPart
    Parts 10
مسکراہٹوں سے اذیتوں تک کا سفر ہے. چلیں ساتھ طے کرتے ہیں!
WAAJIB-UL-ISHQ ✔ by pariwashkhan
pariwashkhan
  • WpView
    Reads 2,362
  • WpVote
    Votes 117
  • WpPart
    Parts 14
Wajib-ul- Ishq A mysterious story of engocentric guy who keeps his own identity and plans hidden and fights with his own relations for the sake of commitments to his passion... While keeping his commitments strong and in order to habilitating them he causes his preciouses relations to laceration and break their trust.... But he never gave up to his junoon and ultimately he stands guilty for his undo sins... Let's see what happens next and which turn his life takes... Whether his relations are seperated or he stands successful...
آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں (✔Completed) by hayatenoor
hayatenoor
  • WpView
    Reads 13,657
  • WpVote
    Votes 609
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی جو بتاتے ہیں کہ زندگی گزارنے کیلٸے محبت ضروری نہیں ہوتی۔۔ ایسے مخلص رشتوں کی جو سکھاتے ہیں ساتھ نبھانے کیلٸے کسی رشتے کا ہونا ضروری نہیں۔ ایسے قدر دانوں کی جو بتاتے ہیں قدر کرنے کیلٸے پاس ہونا شرط نہیں۔ ایسے منافق خون کی جو چِلاتا ہے دھوکہ دینے کیلٸے کسی کا غیر ہونا ضروری نہیں۔ اور ایسے احساس کی جو محسوس کرواتا ہے خوش رکھنے کیلٸے کسی کا اپنا ہونا ضروری نہیں۔۔
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 62,981
  • WpVote
    Votes 2,249
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
یقین کامل by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 669
  • WpVote
    Votes 41
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک آفسانہ ہے جس میں ایک لڑکی کے مسائل اور اس کے اللہ سے شکووں پر مبنی کہانی بیان کی گئی ہے جسے اللہ تعالی کے اسے نچلے طبقے پر رکھنے پر بے شمار شکوے ہوتے ہیں اور ایک دن یہ شکوے اسے کوئی بڑا قدم اٹھانے پر مجبور کردیتی ہیں اور پھر اس مصیبت سے اسے اللہ کی ذات ہی نکالتی ہے۔
چھنکار مکمل✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 34,549
  • WpVote
    Votes 1,737
  • WpPart
    Parts 15
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔
سُرمئی رنگ آشنائی کے  by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 2,153
  • WpVote
    Votes 122
  • WpPart
    Parts 6
کہانی مصوراتی دنیا کے شاہکاروں سے شروع ہوکر رنگوں کے گرد گھومنے والی ایک ایسی ڈال کو چھوتی ہے جہاں ہر نفس رنگوں کی دنیا میں کینوس میں بکھرے ہوئے شاہکاروں کے ساتھ رقص کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ ایک گمنام دیوانگی جو رنگوں میں بکھری ہوئی نفاست سے ہوکر ان نفیس ہاتھوں کی چاہ میں متلاشی ہوتی ہے۔ کہانی ہے ایک نئے اور انوکھے سفر کے مشکلوں کے بعد اختتام پذیر ہونے کی۔ کہانی ہے مصور کے خوبصورت برش سے زندگی میں رنگ بھرنے کی۔