afatima7
یہ کہانی ہے ایسے لوگوں کی جو زندگی کو ایک ہی دائرے میں گُھمانا جانتے ہیں۔ جن کو روشنی سے اندھیرےمیں لے جانے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن اس اندھیرے سے پھر وہ خود نکلنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ ایسے رہنے میں ہی سُکون محسوس کرنے لگتے ہیں۔۔
یہ کہانی اندھیرے سے روشنی کا سفر ہے۔۔۔✨