silentteyes22
کسی بھی قسم کے تعلق میں سب سے مشکل کام یہ ہوتا ہے کہ آپ اپنے چاہنے والے کو جاننے دیں۔ اپنے سے دور اور پھر اسے بھولنے کی کوشش کریں۔ اور سب سے بڑھ کر صبر کریں۔اور اکثر یوں ہوتا ہے کہ یہ صبر ہمارے لیے اخیر میں بہت فائدہ مند سبط ہوتا ہے کیوں کہ اللہ بھی فرماتا ہے
"بیشک میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں "
میری سوچ ہو سکتا ہے آپ میں سے کسی کسی کو غلط بھی لگے مگر اس میں نہ آپ کا قصور ہے نا میرا ۔ بس یہ ایک سوچ کا فرق ہے کیوں کہ ہر کسی کا اپنا point of veiw ہوتا ہے
امید کرتی ہوں آپ سب کو میری پہلی کہانی پسند ہے گی ۔ میں مانتی ہوں کہ اس میں کافی غلطیاں ہو گی ادھورا پن بھی ہو گا مگر چونکہ یہ میری پہلی کہانی ہے تو یہ ہونا ہی تھا ۔