YusraWrites3
- Reads 12,086
- Votes 845
- Parts 26
یہ کہانی حجاب اور ابراز کی ہے۔ ابراز جو کے آوارہ عیاش ہے حجاب کو دیکھتے ہی اسے پانے کی چاہ میں زبردستی شادی کرتا ہے لیکن آگے اسٹوری میں کافی ٹویسٹ اینڈ ٹرنز ہے دونوں کے کردار آگے جا کر کھلیں گئے۔۔۔
آخر ابراز ایسا کیوں تھا؟؟؟
حجاب کس خوف کے گرد ہے؟؟؟؟