پیش لفظ . . .
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . .
معزز قارئین۔۔۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے
یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔
جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . .
یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . .
یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . .
آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . .
از . . . . رابعہ تبسم . . . .
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔
" مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے....
"الطريق الصعب " اک مشکل راستہ.....
حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی
ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے...
~~~~☆ ☆ ☆~~~~
پیشِ لفظ :--
شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔
ڈیر قارئین :-
السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔
یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ،
دو مختلف زبانوں کے لوگوں کی ، انسانیت کی ، آزمائش کی ، صبر کی ، خوشیوں کی ، اللہ کی محبت کی ، انسانوں کے رویوں کی ، اچھائی کی ، برائی کی ، تربیت کی ، دوستی کی ۔۔۔۔۔
انسان کے اپنے سچے عکس کی ۔۔۔۔۔۔۔
_________.
Mein bht jald is novel ko har jagah se hata don gi 😊 mein isy phir se likhne ka iradah rkhti hun ... Kyun keh is novel ko mein ne aek app ke zariye roman se urdu mein convert kia tha tu is mein bht se jhol aur ghltiyan hein jo ap log shyd meri pehli tehree hone ki wajah se nazrandaz kr ke isy na sirf sarhate hein balkeh apni raie bhi mujhe be had ache ilfaz mein dete hein .. Mera ye novel 10/11 website aur beshumar fb grps mein bhi aur is ke ilawa pta nhi kahan kahan publish hua hai kahi meri ijzat se kahi apni mrzi se ...
Khair ....
Mein isy phir se mazeed bhtr banon gi in shaa Allah jald 🌸
JazakiAllahu khairun !!
Update :: 1-7-2022😇
Jo parh raha pr ly ... Dec ke bad ye novel ap ko parhne ko nahi mile ga 😇
......
___________________
___________...