zohaasif_novels's Reading List
15 stories
وطنِ عشق( مکمل ناول)✔️✔️ by Arsh_writes11
Arsh_writes11
  • WpView
    Reads 4,643
  • WpVote
    Votes 472
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جو اپنے وطن سے عشق کرتا ہے اور اپنے ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ ہر وقت اس کے دل میں رہتا ہے ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو اپنے وطن سے اور وطن کی حفاظت کرنے والوں سے بہت محبت کرتی ہے
 مجاہد کی قربانی(کشمیر اسپیشل) مکمل by Imaandreamer
Imaandreamer
  • WpView
    Reads 319
  • WpVote
    Votes 44
  • WpPart
    Parts 3
ایک چھوٹی سی کوشش!!
عہدِ شہید by Araiensisters
Araiensisters
  • WpView
    Reads 582
  • WpVote
    Votes 58
  • WpPart
    Parts 1
جنہیں اب گردش افلاک پیدا کر نہیں سکتی کچھ ایسی ہستیاں بھی دفن ہیں گور غریباں میں 💔 (مخمور دہلوی) یہ کہانی زیادہ تفصیل سے نہیں لکھی گئی کیونکہ یہ اچانک لکھی ہے یہ چھوٹی سی کاوش آرمی شہدا کے لیے ان کی قیمتی قربانیوں کے لیے ہے۔۔ امید ہے آپکو پسند آئے گی😊
Love oF Homeland .Completed ✔ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 365
  • WpVote
    Votes 16
  • WpPart
    Parts 1
This story is about a soldier Major Shehriyar Abbas who sacrificed his life for his homeland . He does not think what will happen to his faimly . He thinks what will hapeen to the people living in his homeland ..
Qalb by HayaRana1999
HayaRana1999
  • WpView
    Reads 3,859
  • WpVote
    Votes 238
  • WpPart
    Parts 10
اسلام علیکم (قلب) یہ ایک ایسا لفظ ہے جو کئی گہرے راز چھپائے بیٹھا ہے یہ پڑھ کر ہی سکون سا مل جاتا ہے اور کیا وجہ ہے قلب کو پڑھنے کی یہ ایک ایسی کہانی ہے جو تین انسانوں کے قلب کو ایک گہرے تعلق میں باندھ دیتی ہے ایسا تعلق جو کبھی نا ختم ہونے والا ہے (آغاز میں کچھ انجان تھے یہ تین قلب آخر میں ایک دوسرے کی جان تھے یہ قلب) یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بہت سی باتوں کو کلیر کرتی ہے جو دوستی کے انمول رشتے اور بہن بھائی کے پیار کو واضح کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ (بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)...!🖤
Meri Chahat by irtazaabbasshah
irtazaabbasshah
  • WpView
    Reads 226,072
  • WpVote
    Votes 10,898
  • WpPart
    Parts 199
love story of Aliyan(mr rude & sarial bhoot) and Aleezay(miss sweet & churail)
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 62,986
  • WpVote
    Votes 2,249
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
دعائے حسن by InshaalSheikh
InshaalSheikh
  • WpView
    Reads 1,826
  • WpVote
    Votes 78
  • WpPart
    Parts 8
Dua e Hassan is a totally different Urdu story baed on tru love and emotions...it's an armed based story which is full of suspens and emotions of a family also describes love life...and courage of our soilders and all our intelligence agencies...it's a spy story
  دلِ نادان از علمیر اعجاز Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 46,049
  • WpVote
    Votes 2,313
  • WpPart
    Parts 16
Family based 😍 sister brother love ❤️ Multiple couples🥀
Habibi Majnoon by ArishaRiaz
ArishaRiaz
  • WpView
    Reads 4,694
  • WpVote
    Votes 139
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ایک یمنی لڑکے 'جبرائیل حداد' کی ہے جسکا تعلق نیو یارک سے ہے۔ جسے مسکرانا اور مسکرانے پر مجبور کرنا پسند ہے۔ زندگی اسکی مسکراہٹوں کو قائم رہنے دیتی ہے یا نہیں یہ اس کہانی میں پڑھیے!