بہار راہ میں ہے (On Hold)
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ اسلام علیکم! میرا پہلا ناول ان لوگوں کے لیے ہے جن کی زندگی کانٹوں پر چلتے ہوئے گزرتی ہے۔وہ لوگ جن کی زندگی غموں سے عبارت ہے۔جن کی زندگی میں غم کی اتنی اندوہناک پرچھائیاں ہیں کہ خوشیوں کی حسین اور روشن کرنیں بھی غم کے ان گہرے کالے بادلوں میں چھپ جاتی ہیں۔ یہ کہا...