yousralohar's Reading List
2 stories
عشق محبت اور جنون از زینب خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 217,529
  • WpVote
    Votes 169
  • WpPart
    Parts 1
"میں تمھیں ختم کردوں گی۔" آنکھوں میں تیش لے کر وہ دھیمی آواز میں ضرور بولی مگر آواز میں قرب تھا۔ٹھنڈی ہواوں کی سراراہٹ نے سفید پردے کھڑکی سے دکھیلے اور قدم رکھا پورے خالی کمرے میں گھٹنوں کے بل بھیٹا سر جھکایا اس کی نظروں میں جھانکتا عاشق کو پایا اور ساتھ دونوں پیر خود سے لگائی ہاتھوں کو ایک دوسرے کی کوہنی سے جوڑے اس کی نظروں میں دیکھتی عشق یعنی علما کو پایا اور ان کی طرف ہی آئی۔ ہوا کے جھونکے سے اس کے بال اڑے اور کچھ آوارہ لٹ نے چہرے پر آنے کی گستاخی کی۔حمدان کے چہرے پر اس کی بات سن کر مسکراہٹ آئی تھی؟ یا کالی لٹوں کی جرت دیکھ کر؟ سمجھ نہ آیا؟ "اجازت ہے۔" شہادت کی انگلی سے اس کی لٹ کو کان کے پیچھے کرتے وہ مسکرا کر بولا۔وہ اور بھڑک اٹھی تھی۔ ☆☆☆☆☆☆ One of the famous and super hit novel of Zainab khan! More than 10 lacs readers has read it and loved it. For the link, Dm us here or on our social media! FACEBOOK: Zainab Khan: Official Instagram: teamzainabb
عجیب کنبہ از رابعہ تبسم  by hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    Reads 74,587
  • WpVote
    Votes 2,446
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .